مبارکباد میری سال گرہ

تیشہ

محفلین
حجاب نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
‌ں تو میری پہلی سال گرہ پر بھی نہ کی گئی ہوں گی ۔ تفسیر صاحب میں یہیں ہوں بس ذرا بزی تھی ۔۔ آخر کو میں نے بھی تو تیار شیار ہونا تھا کہ نہیں ۔۔ اچھا میرا خیال ہے ماورا ، جیہ اور حجاب نے کھانے کی کافی تیاری کر لی ہے اب کچھ زکر زکریا کی فرنچ ڈیلیکسیز کا بھی ہو جائے ۔۔ فرانس کی چیز بہت مشہور ہے تو کیوں نہ چیز کی بنی ہوئی چیزیں بنائی جائیں ، کیا خیال ہے آپ لوگوں کا ۔۔
اور ہاں سال گرہ کی پارٹی میں انکل بش کے ساتھ ساتھ انکل نژاد کو بھی ضرور آنا چاہیئے پھر حجاب اور بوچھی باجو ان دونوں کے کان کھیچیں گی کہ چلو سیدھی طرح سے دوستی کرو فورا ،، کھیکھیکھیکھی

ماہ وش آپ کے نام کا زائچہ بنا کے میں نے آپ کے بکرے کا پتہ لگانے کی کوشش کی تھی مگر افسوس آپ کا نام غلط لفظ سے ہے اگر آپ کا نام ۔ش۔ سے ہوتا تو کیا بات تھی،ایک شاندار بکرا آپکا ہوتا مگر افسوس :( مگر افسوس نہ کرنا ماہ وش کوئی نہ کوئی مل جائے گا شاندار نہ صحیح بکرا ہوگا ضرور :p

اوہو سب ہر بار یہ بات کیوںکر بھول جاتے ہیں کہ ماہ وش کو بکرا نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بلکے بکری چاہئیے :p :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں، کان کھنچنے کی ذمہ داری باجو کی ہے۔

آپ بے فکر ہوجائیے ۔ میں سب کے کان کینچھوں گی ۔ 8) چاہے کؤئی محفل پر ہو یا نہ ہو چھوڑوں گی بلکل نہیں :D سو، آپ سب ادھر لائن میں لگے ۔ پہلے شمشاد ص آپکے کان کیھنچوں ؟
بعد میں دوسروں کے ۔
:chalo:

آپ سے کان کھنچنے کی ذمہ داری واپس لی جاتی ہے، اب دیکھتے ہیں کس کو سونپی جائے، یہ کیا بات ہوئی جو محفل میں نہیں ہے اس کے بھی، یعنی کے۔۔۔۔ میں تو آیا ہی نہیں پارٹی میں :cry:

نہیں جناب اب مشکل ، جو مجھے سونپ دی گئی اب وہ میں واپس نہیں کرنے والی ۔ ویسے بھی میں اپنی ذمے داریاں بہت اچھے سے نبھاتی ہوں :D
تو شروعات کان کی میں آپ سے کرتی ہوں ۔ :p 8)

:cry: باجو کسی اور سے شروع کر لیں، میرے پاس تو پہلے سے ہی ایک موجود ہے کان کھینچنے کے لیے :cry:

نہیں شروعات آپ سے ہی ہوگی ۔ :D
بھابھی تو آرام سے کھنچتی ہونگیں نا ۔ میں ایسے کینچھوں گی کہ اس بار آپ کے بے بی ہاتھی جیسے ہوجائے گے :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ :D کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔

اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔

بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔

آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔

آپ کے جب 12( رات ) بج جاتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
تو میرے شام کے4 بجے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے تاریح کے لحاظ سے آپ مجھ سے آگے ہیں :lol۔
بارہ بج کر ایک منٹ پر آپکی تاریخ بدل جائے گی۔
ویسے میرا وقت 24 گھنٹے Flexible ہے۔
باجو، ماوراء اور حجاب کا ٹائم فٹ ہو جائے تو شمشاد بھائ درمیان میں ہیں ۔ کیونکہ باجو Zero GMT ہیں اور میں Minus 8 GMT اور پاکستان Plus 5 GMT

تو پھر ماہ وش کا کیا بنا ؟ :roll: آرہی ہیں ہمارے ساتھ سالگرہ سیلیبریٹ کرنے آج رات کے نہیں ؟ :roll:
ماورہ اگر میں سونے چلی بھی گئی تو ماہ وش کے آتے مجھے بیل ضرور کر کے بتانا ۔
بڑے بھیا آپکا سر پرائیز کیا ہے ؟ جو آپ نے ماہ وش کو دینا :wink: :D مجھے تو بتا دیں ۔ کسی کو نہیں بتاتی ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین

یہ بکری کیوں چاہیے ان کو؟ خیر تو بکرے کی ماں منایا کرتی ہے بکری کی تو نہیں۔ :?
 
آپ کو کیا پتہ کہ وہ کیسے کھینچتی ہے؟ کیا اس نے آپ کو بتایا ہے؟
 
حجاب

محفلین
آپ کا انتظار تھا باجو کے آپ لکھیں پہلے کہ ماہ وش کو بکری چاہیئے :p
ویسے کیا خیال ہے سب مل کر سرپرائز نہ دیں ماہ وش کو؟
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ :D کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔

اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔

بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔

آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔

آپ کے جب 12( رات ) بج جاتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
تو میرے شام کے4 بجے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے تاریح کے لحاظ سے آپ مجھ سے آگے ہیں :lol۔
بارہ بج کر ایک منٹ پر آپکی تاریخ بدل جائے گی۔
ویسے میرا وقت 24 گھنٹے Flexible ہے۔
باجو، ماوراء اور حجاب کا ٹائم فٹ ہو جائے تو شمشاد بھائ درمیان میں ہیں ۔ کیونکہ باجو Zero GMT ہیں اور میں Minus 8 GMT اور پاکستان Plus 5 GMT

تو پھر ماہ وش کا کیا بنا ؟ :roll: آرہی ہیں ہمارے ساتھ سالگرہ سیلیبریٹ کرنے آج رات کے نہیں ؟ :roll:
ماورہ اگر میں سونے چلی بھی گئی تو ماہ وش کے آتے مجھے بیل ضرور کر کے بتانا ۔
بڑے بھیا آپکا سر پرائیز کیا ہے ؟ جو آپ نے ماہ وش کو دینا :wink: :D مجھے تو بتا دیں ۔ کسی کو نہیں بتاتی ۔ :p

ننھی منی
:lol:
ابھی تک تو آئیں نہیں۔ شاید آج اب تک لاگ ان نہیں کیا۔
سر پرائیز آپ کو زپ کیا تھا۔ :D

بڑے بھیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں تو 26 تاریخ ہو چکی بلکہ اب تو ماہ وش کے ہاں بھی ہو چکی ہو گی تو

ماہ وش آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

(یہ کون سے سال کی گرہ ہے؟)
 
تفسیر

محفلین
ماوراء بھی اگئیں ؛ لگتا ہے برتھ ڈے گرل آج نہیں آئیں گی۔

ماہ وش آپ کو سال گرہ مبارک ہو۔

Happy Birthday
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں میں بھی چاہتی ہوں ماہ وش کل یا آج رات بارہ بجے آپ ادھر ہوں ۔ :D کم سے کم سالگرہ کی مبارکباد تو لیتی جائیے گا ۔

اور میرے وقت بارہ رات کے ۔ میرے خیال میں اسوقت بڑے بھیا بھی ہوتے ہی ہیں اور ماورہ بھی اور میں بھی ۔

بس ہماری خواہش اک ساتھ سالگرہ کی مبارک دیں ۔

آکر وقت بتاکر جائیے ۔ ماہ وش ۔

آپ کے جب 12( رات ) بج جاتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
تو میرے شام کے4 بجے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے تاریح کے لحاظ سے آپ مجھ سے آگے ہیں :lol۔
بارہ بج کر ایک منٹ پر آپکی تاریخ بدل جائے گی۔
ویسے میرا وقت 24 گھنٹے Flexible ہے۔
باجو، ماوراء اور حجاب کا ٹائم فٹ ہو جائے تو شمشاد بھائ درمیان میں ہیں ۔ کیونکہ باجو Zero GMT ہیں اور میں Minus 8 GMT اور پاکستان Plus 5 GMT

تو پھر ماہ وش کا کیا بنا ؟ :roll: آرہی ہیں ہمارے ساتھ سالگرہ سیلیبریٹ کرنے آج رات کے نہیں ؟ :roll:
ماورہ اگر میں سونے چلی بھی گئی تو ماہ وش کے آتے مجھے بیل ضرور کر کے بتانا ۔
بڑے بھیا آپکا سر پرائیز کیا ہے ؟ جو آپ نے ماہ وش کو دینا :wink: :D مجھے تو بتا دیں ۔ کسی کو نہیں بتاتی ۔ :p

باجو ماہ وش کوئی نہیں آئی۔ اس لیے آپ آرام سے سوئیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
میری طرف سے گفٹس :lol:

cheesecakeappleoi6.gif

1352zyq4.jpg
 
تفسیر

محفلین
میں چلا۔ آفس سے گھر کا ایک گھٹنے کا سفر ہے۔ :cry:

خداحافظ ماوراء، باجو، حجاب اور شمشاد بھائ۔ کل ملیں گئے

:( :lol:
 
Top