سید عاطف علی
لائبریرین
یقیناََ ہے اور بالکل درست ہے۔یادگار ان معنوں میں بھی مستعمل ہے۔
اسی لیے مینارِ پاکستان کو یادگار بھی کہا جاتا ہے۔
لیکن میرا مطلب تھا کہ اگر میں آپ سے ملاقات میں آپ کا آٹو گراف یا کوئی انگوٹھی وغیرہ نشانی کے طور پر رکھ لوں تو میں اسے یاد گار تو کہہ سکتا ہوں لیکن مونومنٹ شاید نہ کہہ سکوں ۔البتہ اگر میں آپ کی نشانی کو کسی جگہ تعمیر کر کے یا فریم کروا کے نصب کردوں تو اسے مونومنٹ کہہ سکتا ہوں ۔