سید عمران
محفلین
بہت اچھا...لڑکپن کی ایک یادگار ۔ یہاں سے میٹرک کیا ۔ شہدادپور ۔ سندھ ۔
صاف ستھرا اور سرسبز!!!
بہت اچھا...لڑکپن کی ایک یادگار ۔ یہاں سے میٹرک کیا ۔ شہدادپور ۔ سندھ ۔
کوسوں دور تک سبزہ کا نام و نشان ناہی ہے!!!ریاض شہر کا یک فضائی منظر ۔
ایک نظر میں ہاٹر بلون لگا!!!باغ میں ایک جھڑتا پتہ ۔
سٹلٹ۔ Stilt۔ کی ٹانگیں کیسی ہیں ۔ "اڑن زرافہ" ہے یہ تو ۔ سبحان اللہ۔ سندھ پاکستان۔
ان تصاویر کو دیکھتے اپنا طائف کا سفر یاد آگیا۔پہاڑیوں میں چلتے کچھ کیبل جھولے۔(طائف)
زبردست!ایک باغیچے میں چڑیا اور بلبل پیزا بانٹ کر کھا رہے ہیں ۔
آمین!دیہی ماحول میں لہلہاتے خوبصورت سبزہ زار ۔ اللہ تعالی پورے وطن عزیز کی پیدا وار میں ترقی دے ۔
خوبصووووورت!دریائے سندھ سے نکلنے والی بڑی شاخوں میں سے ایک شاخ پر صبح کا منظر ۔
ریاض ۔ صحرائی شہر۔
سبحان اللہ!ایک بنا بنایا گلدستہ ، باغ نے خود ہی ہمیں خیرسگالی کے لیے پیش کردیا۔
پاکستان کے سرسبز دیہات، چرند، پرند ہی اس ملک کی اصل دولت ہیں۔ عوام کی اکثریت اسے تسلیم کرتی ہے۔ لیکن جب حکومت اس دولت میں اضافہ کے لئے اقدامات کرتی ہے تو وہی عوام اس کے سخت خلاف ہو جاتی ہے۔ ایسی جہالت کہیں اور نہیں دیکھی گئی۔