یہ تو اقبال ”کا“ بلبل معلوم ہوتا ہے۔بلبل لیکن پھر بھی اپنی شاخ سے نہ اتری ۔
یہاں چوک ہوگئی۔۔۔یہ تو اقبال ”کا“ بلبل معلوم ہوتا ہے۔
اجالے میں اداسی کا سبب کیا ہے؟یہ تو اقبال ”کا“ بلبل معلوم ہوتا ہے۔
نکلا یا نکلی؟یہاں چوک ہوگئی۔۔۔
اس بار یہ [COLOR=#ff0000]عاطف [/COLOR] کا بلبل نکلا!!!
یعنی اجالے والی بلبل ہوتی ہے اور اداسی والا بلبل۔اجالے میں اداسی کا سبب کیا ہے؟
شاید اسی جگنو کی یاد ستا رہی ہو جس نے کبھی راستہ دکھایا تھا ۔اجالے میں اداسی کا سبب کیا ہے؟
یہ پرندہ موقع کی مناسبت سے جنس بدل لیتا ہے!!!نکلا یا نکلی؟
پرندہ جنس نہیں بدلتا ،اس کا نام البتہ بدل لیتا ہے ۔یہ پرندہ موقع کی مناسب سے جنس بدل لیتا ہے!!!
ہاں بھوکا بھی لگ رہا ہے۔شاید اسی جگنو کی یاد ستا رہی ہو جس نے کبھی راستہ دکھایا تھا ۔
اور مجھے بہت غضبناک لگ رہا ہے ۔ شاید بھوک بہت ہی زیادہ شدید ہو ۔ہاں بھوکا بھی لگ رہا ہے۔
اجالے میں اداسی کا سبب کیا ہے؟
شاید اسی جگنو کی یاد ستا رہی ہو جس نے کبھی راستہ دکھایا تھا ۔
ہاں بھوکا بھی لگ رہا ہے۔
کچھ بلبل سے بھی پوچھ لو بھائی لوگو!!!اور مجھے بہت غضبناک لگ رہا ہے ۔
لیکن اس کا چہرہ دیکھ کے میری تو ہمت نہیں ہو رہی ۔کچھ بلبل سے بھی پوچھ لو بھائی لوگو!!!