سید عاطف علی
لائبریرین
ایک شتر مرغ کی چونچ اور سر مع گردن ۔
مجھے لگا کہ ابھی لیپ ٹاپ کی سکرین سے باہر نکل کر چکھ مارے گا۔ایک شتر مرغ کی چونچ اور سر مع گردن ۔
ہم آپ کی منی مائیکروسکوپ اور اتنے خوبصورت مناظر کو قید کرنے والے کمیرے کی تصاویر بھی دیکھنا چاہیں گے.میری جیبی خوردبین (منی مائیکروسکوپ) سے میرے بتیس انچ کے 1080-1920ریزولوشن والے سامسنگ ایل سی ڈی ۔ مانیٹر کے ۔سفید۔ پکسل ۔
فل زوم سکیل ۔110۔ایکس
مریم بٹیا کی حکم پر ۔ یہ ہماری منی مائکروسکوپ ۔ اور کیمرا۔ہم آپ کی منی مائیکروسکوپ اور اتنے خوبصورت مناظر کو قید کرنے والے کمیرے کی تصاویر بھی دیکھنا چاہیں گے.
ماڈل کا نام بھی شریک کیجیے. مستقبل قریب میں خریدنے کا ارادہ ہے، اس لیے پوچھ رہی ہوں.مریم بٹیا کی حکم پر ۔ یہ ہماری منی مائکروسکوپ ۔ اور کیمرا۔
دراصل ہماری بڑی بٹیا کا نام بھی مریم ہے ۔
اب مفت نہیں رہی، پیسے مانگتے ہیں۔ماشاء اللہ، بہت اچھی تصاویر ہیں۔
میرا مشورہ ہے Photobucket - Photo and image hosting, free photo galleries, photo editing. استعمال کر کے دیکھیں۔ یہ تصاویر اور ویڈیو محفوظ کرنے کے لیے بہترین سائیٹ ہے۔
اس سلسلے میں ایک ضروری وضاحت۔ماڈل کا نام بھی شریک کیجیے. مستقبل قریب میں خریدنے کا ارادہ ہے، اس لیے پوچھ رہی ہوں.
اس لڑی کی تمام ہوسٹنگ ---imgur.com--- پر ہے ۔صاحب آپ تصاویر کے لیے کون سے ہوسٹنگ سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟
اس ہوسٹنگ پر غالباً پرائیویٹ البم بنانے کی سہولت نہیں ہے، جیسے فوٹو بکٹ میں ہے۔اس لڑی کی تمام ہوسٹنگ ---imgur.com--- پر ہے ۔
شمشاد بھائی مجھے اس کا علم زیادہ نہیں لیکن جتنی بھی فری سائٹس ہیں یہ کچھ زیادہ قابل اعتبار نہیں ۔اس ہوسٹنگ پر غالباً پرائیویٹ البم بنانے کی سہولت نہیں ہے، جیسے فوٹو بکٹ میں ہے۔
کافی پرانی ہے ۔ ونڈوز ایکس پی کی ٹاسک بار نظر آرہی ہے ۔میرا ایک کبھی کبھی کا شوق ۔ اردو خطاطی کی کوششیں ۔