بہت شکریہ و آداب جاسمن باجی ۔شاندار تصاویر
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
شاباش!![]()
سبحان اللہ!مغربی سمندر (شہر جدہ) کے کنارے کی ایک رات۔
![]()
ریاض کی ایک سہانی شام۔
![]()
سارے سندھ کا پانی یہ کیلے چوس لیتے ہیںسندھ میں ایک دوست کے کیلے کے باغات۔
![]()