میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
باجو پہلے آپ پھر میں ۔۔۔۔ :p :)

ایسا کرتے ہیں نہ اب تم کچھ بولو نہ میں کچھ بولوں :p آخر کو میری سہیلی ہو تو اب مجھے تو خیال کرنا ہی پڑے گا ۔ اب بدلے میں تم کو بھی خیال رکھنا لازمی ہے ۔

چلو کوئی اؤر بات کرو ۔ :p چھوڑو ان باتوں میں کیا (انٹرویو) میں کیا رکھا ہے ۔ :D

ہاہا ۔۔ باجو یہ ٹھیک ہے اب آپ میرا اتنا خیال رکھ رہی ہیں تو مجھے بھی رکھنا پڑے گا نا ۔۔ :p واقعی انٹرویو سے سب کو بور کرنے کے بجائے کچھ اور اچھی اچھی سی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے سیاسی بیان بازی اور اب سیاسی گٹھ جوڑ
0039.gif
 
امن ایمان نے کہا:
کس کس کو انٹر ویو کا انتظار ہے نوٹ‌کر لو

محسن حجازی
میں خود تمہاری راہ دیکھتا رہا کہ کب آؤں اور کب پھر سے میرا انٹر ویو لمبا ہو
ماورا نے بھی ایک دن پوچھا کہ انٹر ویو کا دل کر رہا ہے
چند اور لوگوں نے منہ سے تو نہیں کہا مگر دل میں ارمان دبائے بیٹھے ہیں۔ اب اپنے منہ سے کہتے اچھے تو نہیں لگتے نہ

محب۔۔>> آپ میرا دل رکھ رہے ہیں تو چلیں ایسا ہی سہی۔۔۔میں بھی کچھ وقت کو خوش گمان ہو جاتی ہوں۔۔اب دیکھیے گا۔۔۔ادھر میں نے محسن صاحب سے بات شروع کرنی ہے۔۔اُدھر ان کو مصروفیت نامی بلا چمٹ جانی ہے۔۔رہی بات آپ کی تو آپ تو رہنے ہی دیں۔۔۔اتنی اچھی بات چیت ہورہی تھی۔۔۔آپ اچھے خاصے مجھے سمجھ میں آنے لگے تھے۔۔۔لیکن پھر پتہ نہیں آپ کو کیا ہوگیا۔ : ( ۔۔باقی انشاءاللہ بات چیت کا سلسہ تو سب سے بات کرنے تک چلتا رہے گا۔۔۔میں تو چاہتی ہوں کہ آپ خود بھی کسی کو انوائٹ کریں۔: )

اعجاز اختر چاء۔۔>> بہتتتتت شکریہ ۔۔بس چاء ابھی اتنی اچھی نہیں ہوسکی نا کہ بات جلدی بھلا دیا کروں۔۔: (

شاباش تم کبھی سچ نہ جاننا میں بھلا کیوں تمہارا دل رکھوں گا ، ایسے ہی ٹھیس لگ گئی اس آبگینے کو تو کہاں سب کو وضاحتیں دیتا پھروں گا ویسے بھی دل اب اتنے ہو چکے ہیں کہ جگہ بالکل نہیں کچھ اور رکھنے کی :lol:
اب تم نہیں مان رہی ہو تو جا کر خود ماورا کے انٹر ویو کے دھاگے پر دیکھ لینا میری ایک پوسٹ۔ ایک دن دل میں شدت سے تمنا اٹھی کہ پھر کوئی سوال کرے اورمیں جواب دوں اور یہ سلسلہ چلے ، سوچا چلو ماورا کو چڑاتا ہوں وہ چڑ کر سوال کرے گی تو میں نے اس سے کہا کہ ماورا تمہیں اگر کوئی سوال کرنا ہو تو میرے انٹر ویو کے دھاگے پر آ کر کر لو پر وہ بھی اپنے نام کی ایک ہے صاف جواب دے دیا۔

اس کے علاوہ محسن حجازی کا پیغام تو دیکھ ہی لیا تم نے۔ اس کے علاوہ میں نے ظفری کو بھی سمجھایا بجھایا ہے کچھ دنوں تک وہ بھی آکر شریک ہو جائے گا ۔ بس تم بھی کبھی خوش ہو لیا کرو۔
میں اچھا خاصا سمجھ میں آنے لگا تھا تو مجھے سمجھ آ گئی کہ یہ کیا ہورہا ہے اس طرح تو میں کہیں سمجھ ہی نہ آ جاؤں‌اس لیے مجھے کچھ ہو گیا :) ویسے امن جب تمہارا خاکہ لکھوں گا تو مجھے بڑا مزہ آئے گا سارے بدلے گن گن کر وہاں لوں گا۔ :wink:

اب اپنے ننھے دل کو بڑا کرو اور جم کر سب کے انٹر ویو لینا شروع کرو۔
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی باجو ۔۔<<< آپ بے فکر رہیں۔۔جب تک آپ کی مرضی نہیں ہوگی۔۔اور آپ خوشی سے مجھے اجازت نہیں دیں گیں۔۔میں بالکل بھی آپ سے سوال نہیں کروں گی۔ :) میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اس تھریڈ کا مقصد ایک تو جان پہچان ہے۔۔دوسرا یہ کہ کچھ وقت اپنے لیے سوچنے کو مل جاتا ہے۔۔۔لیکن اگر آپ اور سارہ ایسا نہیں چاہ رہیں تو میں ہرگز مجبور نہیں کروں گی۔۔۔ہاںںںںںںں درخواست میں کرسکتی ہوں۔۔وہ میں نے کی ہے۔۔۔اور آئندہ بھی کروں گی۔: )

شکفتے۔۔>>>> آپ بہت بدل گئی ہیں ۔۔۔
c074.gif
کوئی بات نہیں۔۔۔میں تھوڑا فارغ ہوجاؤں پھر آپ سے سات نہیں سترہ گھنٹے ایم ایس این پر بات کرکے آپ کو واپس اپنے کیمپ میں لے ہی آؤں گی انشاءاللہ :wink:
 
امن ایمان

محفلین
محب علوی نے کہا:

یہ میں نے اس دل کی بات نہیں کی تھی نا۔ دل رکھنا ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔سوری بھول گئی :oops: چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں۔۔۔اور یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ ظفری بھی واپس آرہے ہیں۔۔۔
آپ دل چھوٹا مت کریں (یہ بھی محاورہ ہے) بہت جلدی آپ کو سمجنے کی مہم کا آغاز پھر سے شروع ہوجائے گا۔
آج کل پاکستان میں لائٹ کا بڑا مسئلہ ہے۔۔اور لائٹ جانے کی ٹائمنگ بھی وہ ہیں۔۔جب جب میں آنلائن آسکتی ہوں۔۔اس لیے ابھی انٹرویو تھریڈ کو مناسب وقت نہیں دے سکتی۔۔۔:(
اور یہ کیا۔۔۔۔۔آپ مجھ سے بدلہ لیں گے۔۔۔
c086.gif
خیر کوئی بات نہیں۔۔۔ادھار میں بھی نہیں رکھتی :)
 
امن ایمان

محفلین
اوہ فہیم کا پیغام رہ گیا تھا۔۔۔

بہت شکریہ فہیم۔۔۔اور میں بہت خوش ہوں کہ جیہ بھی میرے ساتھ ساتھ واپس آگئی ہیں۔ :)
 
اب بھلا مجھے کیا پتہ کہ تم کس وقت کس دل کی بات کرتی ہو اور یہ کونسا والا دل تھا جو خاص محاوروں کے استعمال کے لیے بنا ہے۔ دل رکھنا جو محاورہ ہے اس کا مطلب تو تم بھول گئی تو میں کیا سمجھوں کہ ‘اسی‘ دل کی بات کی تھی تم نے کیونکہ آگے چل کر تم ‘مان‘ بھی گئی ہو ( اب یہ بھی بتا دو کہ ماننا بھی محاورے کے طور پر استعمال کیا ہے یا حقیقی طور پر ) ۔

کوئی کہا ہے دل اتنا بڑا بھی نہ کرو کوئی کہتا ہے کہ دل چھوٹا مت کرو اب میں کیا کروں اس معصوم دل کا ، کوئی سٹینڈرڈ سائز ہے دل کا جس کے مطابق کر لوں۔

بدلے نہیں لوں گا ادھار چکاؤں گا بس۔
 
شمشاد نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
۔۔۔۔۔:( اور یہ کیا۔۔۔۔۔آپ مجھ سے بدلہ لیں گے۔۔۔

ادھار رکھنا بھی نہیں، اس معاملے میں میں بھی تمہارے ساتھ ہوں۔ ملاؤ ہاتھ
0029.gif

شمشاد میں اس کاروائی کو بغور دیکھ رہا ہوں اور اگر یہی روش رہی تو ہاتھ میں بھی ملاؤں گا مگر بتائے بغیر :)
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی باجو ۔۔<<< آپ بے فکر رہیں۔۔جب تک آپ کی مرضی نہیں ہوگی۔۔اور آپ خوشی سے مجھے اجازت نہیں دیں گیں۔۔میں بالکل بھی آپ سے سوال نہیں کروں گی۔ :) میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اس تھریڈ کا مقصد ایک تو جان پہچان ہے۔۔دوسرا یہ کہ کچھ وقت اپنے لیے سوچنے کو مل جاتا ہے۔۔۔لیکن اگر آپ اور سارہ ایسا نہیں چاہ رہیں تو میں ہرگز مجبور نہیں کروں گی۔۔۔ہاںںںںںںں درخواست میں کرسکتی ہوں۔۔وہ میں نے کی ہے۔۔۔اور آئندہ بھی کروں گی۔: )

شکفتے۔۔>>>> آپ بہت بدل گئی ہیں ۔۔۔
c074.gif
کوئی بات نہیں۔۔۔میں تھوڑا فارغ ہوجاؤں پھر آپ سے سات نہیں سترہ گھنٹے ایم ایس این پر بات کرکے آپ کو واپس اپنے کیمپ میں لے ہی آؤں گی انشاءاللہ :wink:

تھینکس امن :) تم بہت اچھی ہو ۔ مجھے پتا تھا تنگ نہیں کرو گی ۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
اوہ فہیم کا پیغام رہ گیا تھا۔۔۔

بہت شکریہ فہیم۔۔۔اور میں بہت خوش ہوں کہ جیہ بھی میرے ساتھ ساتھ واپس آگئی ہیں۔ :)

چلیں یہ تو کافی اچھی بات ہے۔ آپ دونوں کی واپسی ایک ساتھ ہی ہوگئی۔
ویسے یہ کوئی ملی بھگت تو نہیں تھی آپ کی آپس میں :wink:
میرے خفیہ ذرائع کو تو آپ نے آکر غلط کہہ دیا :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
۔۔۔۔۔:( اور یہ کیا۔۔۔۔۔آپ مجھ سے بدلہ لیں گے۔۔۔
c086.gif
خیر کوئی بات نہیں۔۔۔ادھار میں بھی نہیں رکھتی :)

ادھار رکھنا بھی نہیں، اس معاملے میں میں بھی تمہارے ساتھ ہوں۔ ملاؤ ہاتھ
0029.gif

شمشاد میں اس کاروائی کو بغور دیکھ رہا ہوں اور اگر یہی روش رہی تو ہاتھ میں بھی ملاؤں گا مگر بتائے بغیر :)

بتائے بغیر کیوں؟ ذرا آمنے سامنے ہوکے، کیوں امن کیا خیال ہے؟
 
امن ایمان

محفلین
اب بھلا مجھے کیا پتہ کہ تم کس وقت کس دل کی بات کرتی ہو اور یہ کونسا والا دل تھا جو خاص محاوروں کے استعمال کے لیے بنا ہے۔ دل رکھنا جو محاورہ ہے اس کا مطلب تو تم بھول گئی تو میں کیا سمجھوں کہ ‘اسی‘ دل کی بات کی تھی تم نے کیونکہ آگے چل کر تم ‘مان‘ بھی گئی ہو ( اب یہ بھی بتا دو کہ ماننا بھی محاورے کے طور پر استعمال کیا ہے یا حقیقی طور پر ) ۔

کوئی کہا ہے دل اتنا بڑا بھی نہ کرو کوئی کہتا ہے کہ دل چھوٹا مت کرو اب میں کیا کروں اس معصوم دل کا ، کوئی سٹینڈرڈ سائز ہے دل کا جس کے مطابق کر لوں۔

بدلے نہیں لوں گا ادھار چکاؤں گا بس۔

محب :evil:
آپ کو پتہ ہے کہ میں کون سے والے دل کی بات کررہی تھی۔۔دل رکھنا کا مطلب مجھے یاد آگیا ہے۔۔۔اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی کو خوامخوہ میں جھوٹی تسلیاں دینا۔ اس وقت لکھتے لکھتے اچانک بھول گیا تھا۔
اور دل چھوٹا یا بڑا کا تو مجھے نہیں پتہ۔۔۔یہ ماشاءاللہ سے ہماری پیاری اردو میں کثرت سے استمعال ہونے والے محاورے ہیں بس اور کچھ نہیں۔ :)

شازی باجو۔۔>>> آپ تو واقعی بڑا ڈرتی ہیں۔ :)

فہیم۔۔>>> نہیں میرا اور جیہ کا کوئی ایسا پلان نہیں تھا۔۔ہاںںںں میں آپ کے خفیہ ذرائع کو کس طرح ٹھیک مان لوں۔۔کیونکہ جو میرے راز خفیہ رکھتے ہیں وہ اتنے reliable ہیں کہ بات ادھر سے ادھر کیا۔۔ایک کان سے دوسرے کان تک بھی نہیں جاتی۔ :)

شمشاد چاء۔۔>>> بالکل بالکل۔۔۔ہاتھ آمنے سامنے ہی ملانے چاہیں۔۔۔:)
 
امن ایمان ،

اب دل کے بارے میں تم نے ابہام ہی اتنے پیدا کر دیے تھے کہ میں نے سوچا وضاحت لے لوں ویسے ابھی بھی مکمل تسلی نہیں ہوئی مگر ڈر ہے کہ کہیں تم رو نہ پڑو اس لیے دل اور اس کے محاوروں کو فی الحال چھوڑ رہا ہوں ورنہ دل بہت کر رہا ہے کہ دل کی کارستانیاں دیکھوں۔ ویسے لکھتے لکھتے بھول جانا ، یہ عادت کب سے ہے ۔ سچ کہتی ہو پیاری اردو میں دل کی بہت گنجائش ہے اور چرچا بھی بہت ہوتا ہے۔
 
امن ایمان

محفلین
محب میں اتنی جلدی جلدی بھی نہیں روپڑتی
th_92.gif
آپ نے پھر میری ساری بات کو گھما ڈالا ہے۔۔پیاری اردو میں دل نہیں دل سے متعلق محاورے زیادہ ہیں جن کا استمعال بہت عام ہے۔ :twisted:

لکھتے لکھتے بھولنے کی عادت بچپن سے ہے۔۔اور پچپن میں آکر بھی برقرار ہے۔۔۔بس اب خوش۔۔۔؟
 
Top