محب علوی
مدیر
چلو اتنا تو پتہ چلا امن کہ تم کم روتی ہو میرے اندازے سے ویسے کہو تو اس موضوع پر تم رلا کر دکھا دوں۔
پچپن کا تو میں نہیں ہوا تم کیسے ہو سکتی ہو بھلا اور میرے خوش ہونے کو تمہارا پچپن کا ہونا ضروری کہاں اور ویسے بھی جب سے تم نے میری مدد کرنے کی پوسٹ کی ہے میں نے سوچا ہے کہ تمہیں غصہ دلانا میرے مفاد میں نہیں۔