بوچھی نے کہا:امن ، ۔ آج جو میں نے بیجھا ہے اسی کو دیکھتے ہوئے مجھے بخش دو نا پلیز ،
شازی باجو یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔۔میرا معصوم سا ، چھوٹا سا دل توڑ دیا۔۔۔۔مجھے اک آنکھ نہیں بھاتے انٹرویو ۔
امن ایمان نے کہا:جی نہیںںںںںںںںںں!
میزبان کا اپنے چینل پر انٹرویو نہیں چلاکرتا۔۔۔کیوں اس میں سے سفارش اور خوشامد کی بو آنے لگتی ہے۔ ۔۔۔۔اور شمشاد چاء بے فکر رہیں۔۔۔کہیں بھی جانے سے پہلا خود سے اپنا انٹرویو یہاں لکھ کر جاؤں گی۔۔۔ایسا انٹرویو جو نہ کبھی کسی نے پہلے دیکھا اور نہ پڑھا۔۔۔ ( پکا والا پرامس ایسا ضرور کروں گی) میں کوئی بوچھی باجو کی طرح ڈرپوک ہوں۔
بوچھی نے کہا:دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا تو اب کیا کرنا ہے ۔
امن ایمان نے کہا:جی نہیںںںںںںںںںں!
۔۔۔۔میں کوئی بوچھی باجو کی طرح ڈرپوک ہوں۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:دیتی ہو نا ربط ، کہہ جاتی ہوںمگر بعد میں یاد نہیں رہتا ویسے یہیں کہیں ہوگا ۔ آپ تو پڑھ چکے تھے نا تو اب کیا کرنا ہے ۔
ایک دفعہ پھر پڑھنا ہے ناں، اسی لیے تو بار بار پوچھ رہا ہوں۔
بوچھی نے کہا:جناب ، میں کوئی نہیں دے رہی انٹرویو ۔ میں باتوں میں نہیں آنے والی یہ اب امن سے ہی لیں آپ انٹرویو ۔