میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
:cry: جناب ، آج مناہل کے سکول میں بھی اوپن ایوونیگ ‘ ہے شام سات ،
یہ تو مجھے کسی نے یاد ہی نہیں کروایا تھا ، :( ابھی پتا چلا ہے ،

:?
 

تیشہ

محفلین
:? مجھے خود یاد دیر سے آیا تھا اسی لئے تو آپکی مدد لیتی ہوں خود یاد رہتا تو آپکو کاہے زحمت دیتی :?
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:? مجھے خود یاد دیر سے آیا تھا اسی لئے تو آپکی مدد لیتی ہوں خود یاد رہتا تو آپکو کاہے زحمت دیتی :?

جب آپ نے مجھے بتایا ہی نہیں تو میں آپ کو کیسے یاد کرواتا، ویسے کیسا رہا اس کے اسکول میں؟

اور زکریا بھائی یہ تو 400 پونڈ کا ہے، اگر اتنے پیسے خرچنے ہوتے تو میرے 50 نا دے دیتیں۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
مجھے یآد کروائیے گا میں مناہل کو میوزک کلاس چھوڑ کے آئی ہوں اور اک کو سوئمنگ ،
آٹھھ بجے لانا ہے دونوں کو ،

:lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بےایمانی ہے، پہلے میرے 50 پونڈ دیں، اگلا حساب چکتا کریں، پھر نئے سرے سے حساب کتاب ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آپ کے چھوٹے بھیا نے یاد دہانی کی ذمہ داریاں لے لی ہیں۔
میں نے کچھ دنوں کے بعد پاکستان جانا ہے، تو میرے لیے ویسے بھی مشکل ہو جاتا۔
 
Top