میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اب اگلی appointment کب ہے ؟

:oops:

24
کو مناہل کے سکول میں پیرنٹ میٹینگ ہے سوا دو بجے ،
چوبیس کو اس رپلائی کو اوپر لے آئیے گا تو مجھے دیکھ کر یاد رہے گی ۔،

:oops: نیہں یاد کروایا نہ ، :?
اگر میں نے سامنے لگے کلینڈر پر نہ لکھی ہوتی تو بھول چکی ہوتی ،
اوپر سے آپکو بھی یاد نیہں :(
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن باجو میں نے تو 24 جون کا الارم لگایا ہوا ہے اور ایک 27 مئی کا ہے۔ اب مجھے کیا پتہ یہ بھی 24 مئی کا ہی تھا۔
واقعی غلطی ہو گئی، 5-24 کی بجائے 6-24 کا الارم لگا دیا۔

اب اگلی ملاقات کا کیا وقت ملا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن باجو میں نے تو 24 جون کا الارم لگایا ہوا ہے اور ایک 27 مئی کا ہے۔ اب مجھے کیا پتہ یہ بھی 24 مئی کا ہی تھا۔
واقعی غلطی ہو گئی، 5-24 کی بجائے 6-24 کا الارم لگا دیا۔

اب اگلی ملاقات کا کیا وقت ملا ہے؟

جناب ، آج مناہل کے سکول پیرنٹ ڈے تھا سوا دو کا ، وہ تو شکر ہے میں نے موبائل پر الارم کے ساتھ سامنے لگے کیلنڈر پر بھی لکھ رکھا تھا تو یاد رہا اور وقت پر پہنچی آج تو ،
ستائیس کو مجھے اقراء کے بینک اکاونٹ کی اپوائنمٹ ہے ساڑھے گیارہ کی ،
اور جون کی تو ڈینٹیسٹ کی اپوائنمٹ ہے نہ :)
 
باجو آج اقراء کے بینک اکاونٹ کی اپوائنمٹ ہے ساڑھے گیارہ کی۔ بھول نہ جائیے گا۔
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی میں نے کہا تھا مگر پھر خیال آیا کے جوکچھ مجھے پسند سب کچھ تو شیئر کر دیا ہے
وہ دھاگہ نہیں کیا نام اس کا ہاں شاعری اپنی پسند کی میں ادھر
اور بھی میں نے کافی کچھ شئیر کیا ہے
ادھر بزم سخن میں بس اس لیے میں نے کچھ نہیں لکھا اور آپ کو میں نے وجہ بھی بتائی تھی :(
 
فرذوق احمد

محفلین
میں کل یہاں کوئی چیز سناؤں گا کیونکہ اس وقت مجھے کچھ یاد نہیں ہے

میں سمجھا شائد آپ مجھ سے ناراض ہیں کیونکہ مجھے جب کوئی یہ کہتا ہے نہ کہ تمہاری مرضی ہے تو میں یہی سمجھتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
میں کل یہاں کوئی چیز سناؤں گا کیونکہ اس وقت مجھے کچھ یاد نہیں ہے

میں سمجھا شائد آپ مجھ سے ناراض ہیں کیونکہ مجھے جب کوئی یہ کہتا ہے نہ کہ تمہاری مرضی ہے تو میں یہی سمجھتا ہوں

ایسی بات نہیں ہے، میں تو تمہاری خوشی کے لیے کہہ رہا تھا کہ جیسے تم آسانی محسوس کرو ویسے ہی کر لو۔
 
فرذوق احمد

محفلین
یہ تو باتیں آپ کی ٹھیک ہیں ۔

شمشاد بھائی میں ایک بات سوچ رہا تھا
آپ ایک دھاگہ کھولیں جس میں تمام بھائی صرف اقوالِ زریں ہی لکیھے آپ سے میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ مجھے تو کوئی اقوالِ زریں نہیں آتی باقی ممبروں کو تو آتی ہی ہو گی اور آپ کو بھی آتی ہوگی
اس طرح کرنے سے مجھے بھی اقوالِ زریں کا پتا چلے گا اور میری جن کو نہیں بھی پتا ان کو بھی پتا چلے گا مگر شرط یہ رکھے کہ وہاں کوئی زیادہ باتیں نہیں ہوگی صرف اقوال زریں کی تعریف کی جائے گی

کیوں ٹھیک ہے یا نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اس کے لیے نیا دھاگہ کھولنے کی کیا ضرورت ہے، میری ڈائری میں بہت لکھے ہوئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں بھئی وہ ڈائری جو میرے پاس ہے، میں اس میں سےلکھ دوں گا۔
چلو تمہاری فرمائش پوری کر دیتے ہیں۔ اور کھیل ہی کھیل میں نیا دھاگہ کھول دیتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
:oops: میں شکوہ کرنے آئی ہوں کیوں کہ آج کی اپوائنمٹ بھی آپ نے یاد نہیں کروائی نہ : :( :oops:
ہم خود ہی الارم سن کے بھاگے بھاگے پہنچے ، :oops:
آپ نے تو نیہں یاد رکھی تھی نہ ، :cry:
 
Top