یہی تو مسلہ بنا کہ پانی نہیں پیتے جتنا پینا چآہئیے تھا ۔۔
صبح شام جوس جوس ، تو پانی تو میں سارے دن میں اک آدھا گلاس لیتی ہوں ،۔ مگر رات طبیعت خراب ہوئی تو گھبرا کے میں غٹا غٹ چھے چھوٹی بوتلیں پانی کی پی
مجھے ڈر لگا کہیں کڈنی پرابلم نہ بن جائے ، پھر تو ساری رات میری پانی پر ہی گزری ،
اور ہوتی بھی اپنے گھر میں اکیلی جان ۔۔ کہیں گر ور پڑتی تو ۔ ساری رات ایسے ہی جاگتے گزاری صبخ سب سے پہلے گھر فون کیا ، مجھے کچھ ہوگیا تو خیر خبر لیتے رہہنا سب
الٹا ڈانٹ پڑی سب سے۔ کہ اتنی گرمی اور پانی پیتی نہیں یہی ہونا تھا ۔۔