میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کا شکوہ بےجا ہے، اب آپ نے ہی سیل بند رکھا ہوا تھا تو اس میں میرا کیا قصور :cry:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو آپ کا شکوہ بےجا ہے، اب آپ نے ہی سیل بند رکھا ہوا تھا تو اس میں میرا کیا قصور :cry:


:lol: ٹھیک کہا آپ نے دراصل آج وہ نمبر سرے سے آن ہی نیہں کیا ، شکوہ کرتے وقت بھی آن نیہں تھا اسی لئے تو شکوے لکھنے کے بعد جب میں نے آن کیا اور چیک کیا تو آپکا ٹیکسٹ تھا ، پھر میں نے بھی اک روانہ کیا تھا ملا آپکو ،
تھینکس ، سو مچ ،
 

تیشہ

محفلین
:) اچھا تو پھر واپس کر دیں ،

آپ پاکستان چلے گئے تو مجھے کون یاد کروائے گا ؟ :oops: جلدی لوٹ آئیے گا میری اپوائنمٹ سے پہلے پہلے ،
ورنہ میں بھول جاتی ہوں ، :lol:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب میں نے اپ ڈیٹ کر لیا ہے، اب غلطی نہیں ہو گی۔



:oops: :oops: :?

کل ڈینٹیسٹ کی اپوائنمٹ ہے اور آپ نے مجھے یاد ہی نیہں کروایا :oops: الارم نہ لگایا ہوتا تو میں تو بھول ہی جاتی :? اور آپ کو بھی کچھ یاد نیہں رہتا :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
میری ڈائری میں آپ کی جو اپوئنٹمنٹ لکھی ہوئی ہے وہ 24 کی ہے، یہ والی تو آپ نے مجھے بتائی ہی نہیں تھی۔
 

تیشہ

محفلین
:oops: چوبیس سے چینج ہوکے چودہ جون کی ہوگئی تھی نہ ،
اب اگلی جو ملی ہے وہ ‘ نو اگست کی ہے چار چالیس کی ،

:?
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو نہیں بتایا تھا نا، اب ایکدم سے 9 اگست، اتنی دور۔ انشاء اللہ میں اس وقت پاکستان میں ہوں گا۔ خیر یاد توکروا ہی سکتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
جناب اک اپوائنمٹ میری صبح کی نوٹ کی جائے کل گیارہ فورٹی فائف کی ،

اور دوسری ہفتے کے دن صبح دس بجے کی ،

:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
15 کی جو ہے اس کا تو مجھے پتہ ہے، اب یہ تیرہ والی بھی آ گئی :cry:

لیکن 15 کو تو ہفتہ ہے۔ کیا چھٹی نہیں ہے اس دن؟
 

تیشہ

محفلین
جناب، ہفتے کو ویسے تو چھٹی ہی ہوتی ہے مگر میری اپوائنمٹ ہفتے کی صبح ہے ، آرام سکون سے سو بھی نہیں سکتی کہ جلدی اٹھنا پڑے گا چارو ناچار ،
اور یہ جو میں کل بھگتا کے آئی ہوں تیرہ کو بھی انہی کی اک اور سلسلے کی ہے ،

جس دن نہ ہوں لمبا گیپ آرام ہی آرام ، جب آنے لگتی ہیں آگے پیچھے اک ساتء ہی آجاتیں ہیں :?
 

شمشاد

لائبریرین
جی آں ، نمبیڑ آئی آ ں ، ،
اب اک ہفتے کی ، اور اک اور تیرہ تاریح کی مصیبت ،


تو کیوں سمیٹی ہوئی ہیں یہ مصیبتیں اکیلی جان پر؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
جناب ، نوٹ کیا جائے کل کی اپوائنمٹ میں نے کینسل کروالی ہے ، اس ٹائم پر مجھے کوئی اور کام تھا ،

سو اب ہفتے کی رہ گئی ہے ، :chalo:
 
Top