میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی یہ میرے اس دھاگے کی بدنصیبی ہے۔ اگر آپ شروع سے اس دھاگے کو دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ میں نے یہ کس لیے شروع کیا تھا۔ لیکن اس پر اتنا ظلم ہوا ہے کہ کچھ نہ پوچھیں۔ انہوں نے مجھے اپنی ملاقاتیں یاد رکھنے کے لیے سمجھ لیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:( کل مناہل سکول میٹینگ ہے اور آپ نے یاد ہی نہیں کروایا ۔
 
تیشہ

محفلین
سوا تین ، وہی وقت چھٹی کا بھی ہے ۔ بس دس منٹ کی ہے ۔ چوں کہ ٹائم چھٹی ُ کا ہی ہے اس لئیے مجھے یاد رہے گا ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ کہہ رہی ہیں کہ کل ہے لیکن یہ تو بتائیں کہ ہے کتنے بجے؟

شکریہ جناب ، :hatoff: یاد دہانی کا ، مگر جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تب میرے ہاں چار بج کر چوبیس منٹ ہورہے تھے اسوقت میں شاپنگ سنٹر میں تھی :D جبکہ اپوائنمٹ سوا تین کی تھی ،

مگر پھر بھی شکریہ ۔ :chill:
 
تیشہ

محفلین
جناب، اب واپسی ہو ہی گئی تو میری اپوائنمٹ یاد رکھئیے گا نوٹ کریں ۔

ڈینٹیسٹ ، سترہ تاریخ ،سوا تین بجے ۔ نمرہ کی ۔

مناہل سکول میٹینگ چوبیس ، ساڑھے دس بجے ۔

باقی یاد آئی تو لکھ دوں گی ۔
آپکے واپس آتے مجھے یاد آگئی ہیں ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
میری اپواءنمیٹ یاد دہانی ،

parents consultation evenings,

آج شام سو ا پانچ ۔

:D

اور اک کل چار بجے ۔

:chalo:
 
wahab49

محفلین
جی کچھ ایسا ھی ھے۔ اب بھی ڈائریاں ھیں۔ کچھ دوست احباب کی بدولت اور کچھ کمپنیز بھیج دیتی ھیں۔ میں ان میں کھاتے وغیرہ درج کرتا ھوں۔
اگر ڈائری کو یاد دھانی کیلیے استعمال کروں تو ڈائری دیکھنا ھی بھول جاتا ھوں۔ اس لیے ایسی کوئی کوشش نہیں کی :(
 
شمشاد

لائبریرین
بابر بھائی آپ ھ کا استعمال زیادہ ہی کر رہے ہیں۔ ہ کا استعمال بھی کریں۔ یہ انگریزی کے حرف او (o) پر ہے۔
 
ماوراء

محفلین
کیا پوچھ لیا شمشاد بھائی۔۔ میں تو پاکستان سے کتابیں اکھٹی کر کر کے لائی تھی۔ پر۔۔۔۔ :( زاویہ سوم بہت ہی زبردست کتاب ہے۔ میرا پورا ارادہ تھا۔ لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے ہی کام رک گیا۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
کیا پوچھ لیا شمشاد بھائی۔۔ میں تو پاکستان سے کتابیں اکھٹی کر کر کے لائی تھی۔ پر۔۔۔۔ :( زاویہ سوم بہت ہی زبردست کتاب ہے۔ میرا پورا ارادہ تھا۔ لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے ہی کام رک گیا۔ :(

میں نے کب لکھا ہے کچھ پوچھنے کے متعلق؟
 
Top