اس کو پنجابی میں کہتے ہیں " جیہڑا بولے او ہی کُنڈا کھولے "
پھر حامی بھری کہ نہیں انہوں نے؟
یہ کونسا مشکل کام ہے۔ محفل ہی کے کیلنڈر میں اپنی اپائنٹمنٹ شامل کر لیں اور reminder سیٹ کر دیں۔ وقت آنے پر ذپ کے ذریعہ یاد کرا دے گا۔
مجھے اپنی شناخت اور کلمہ شناخت بتا دیں، میں آپ کے لیے الارم لگا دیا کروں گا۔
میری اپوائنمٹ یاد سے اب کلینڈر میں سیٹ کر دیں ۔
مجھے بھول گئی تو ۔ ۔
ستمبر کی 11 کی ہے ، 16 بجے کیبس اب آگے آپکا کام شروع ہے میرا ختم ہوااچھا کیا یہ طریقہ بتا کر آئیندہ ساری الارم ادھر آپکے ذمے ۔
زکریا، تو کیا جو ہم کیلنڈر میں کوئی واقعہ ایڈ کریں گے تو وہ سب دیکھ سکیں گے۔۔؟؟ کیونکہ مجھے تو باجو کی اپائنٹمنٹ دکھائی دے رہی ہے۔یہ کونسا مشکل کام ہے۔ محفل ہی کے کیلنڈر میں اپنی اپائنٹمنٹ شامل کر لیں اور reminder سیٹ کر دیں۔ وقت آنے پر ذپ کے ذریعہ یاد کرا دے گا۔
سمائیلز والا تو میں نے آج ہی دیکھا اور میں نے بھی سمائیلز ایڈ کر لی ہیں۔:Aaina: میں آپ کو بتانے آئی تو آپ کو پہلے ہی پتہ تھا۔جی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں پاس ورڈ دینے میں آپکو بھی ۔ کیونکہ مجھے آپ پر ۔۔بھی اتنا ہی اعتیبار ، یقین ہے جتنا زکریا پر ہے ۔ مگر چوں کہ پاس ورڈ زکریا کے پاس بھی ہوتا ہے بہت پہلے سے مجھے سمائیلی سیٹ کر کے دئیےزکریا نے ۔ پھر پرائیوٹ میسج کا سسٹم خراب تھا وہ بھی زکریا نے سیٹ کر کے دیا پھر محفل کی لکھی رپلائی بھی مجھے ای میل میں نہیں مل رہی تھی تو زکریا نے ہی ساری پروفائل مجھے سیٹ کر دی ۔ اور اب بھی پاس ورڈ میرا زکریا کے پاس پہلے سے موجود ہے ۔ تو اسی لئے زکریا سے بولا ہے لگا دیں گے ۔
زکریا، تو کیا جو ہم کیلنڈر میں کوئی واقعہ ایڈ کریں گے تو وہ سب دیکھ سکیں گے۔۔؟؟ کیونکہ مجھے تو باجو کی اپائنٹمنٹ دکھائی دے رہی ہے۔
زکریا، مجھے بھی محفل کی طرف سے پی ایم کی ای میل نہیں جاتی۔ حالانکہ سیٹنگ بالکل ٹھیک ہے۔
زکریا، تو کیا جو ہم کیلنڈر میں کوئی واقعہ ایڈ کریں گے تو وہ سب دیکھ سکیں گے۔۔؟؟ کیونکہ مجھے تو باجو کی اپائنٹمنٹ دکھائی دے رہی ہے۔
نہیں زکریا، میں اکثر دیکھتی ہوں کہ جنک میلز میں نہ چلی گئی ہو۔ لیکن وہاں بھی نہیں ہوتی۔ میں سیف لسٹ میں شامل کیا ہے۔ اب دیکھتی ہوں کہ آتی ہے یا نہیں۔کہیں جنک میں تو نہیں جا رہیں؟ محفل کے ایمیل ایڈریس کو سیف لسٹ میں شامل کر لیں۔
یہ مسئلہ کب سے ہے؟
اُردو محفل سے کس سلسلہ میں ای میل بھیی جاتی ہے ؟ مجھے تو کبھی اُردو محفل کی طرف سے ای میل نہیں آئی