شمشاد نے کہا:ایسا کریں اس کتاب سے روزانہ تھوڑا تھوڑا اقتباس لکھتے رہا کریں۔
شمشاد نے کہا:کیوں بھئی یہ ممکن کیوں نہیں رہا؟ کتاب نہیں ہے یا کچھ اور وجہ ہے؟
چلیں پھر آپ کی ملاقات کا وقت ہو گیا ہے۔ بس 40 منٹ رہ گئے ہیں۔ اس لیے ابھی سے نکل لیں کہ پہنچنے میں بھی وقت لگے گا۔
نبیل بھائی جہاں آپ نے اتنے سارے زمرے اور موڈ بنائے ہیں ایک یہ بھی بنا دیں کہ اس میں تاریخ اور وقت لکھ دیں اور کمیپوٹر اس وقت الارم بجا دے۔
باجو کو بڑی سہولت ہو جائے گی۔
پھر کیسا کام چاہیئے؟