میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

ماوراء

محفلین
:rolleyes: مطلب اک ادھر میں ہی سب سے زیادہ نکمی ہوں مجھے تو نظر بھی نہیں آتی
zzzbbbbnnnn.gif
حد تو یہ ہے اگست کے مہینے کے بعد مجھے سمجھ نہیں آرہی اگلا مہینہ کیسے سامنے نکل کر آئے گا
animated087.gif
باجو، وہیں اگست کے مہینے کے نیچے آپ کو ستمبر اور جولائی یعنی اگست سے پہلا اور اگلا مہینہ دکھائی دیتا ہے۔ ستمبر کو کلک کریں گی تو اپائنٹمنٹ نظر آ جائے گی۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا، میں نے اپنی طرف سے ساری کوششیں کر لیں۔ محفل کا ای میل ایڈریس سیو کیا، اپنا ای میل ایڈریس بدل کر دیکھا۔ لیکن کوئی اثر نہیں ہوا۔ اور مجھے کوئی میل نہیں ملی۔:dontknow:
 

ماوراء

محفلین
ویسے محفل کا ای میل ایڈریس کیا ہے؟ مجھے تو عرصہ دراز سے کوئی میل ملی ہی نہیں۔ پتہ نہیں صحیح ایڈ کیا ہے یا غلط۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا، میں نے اپنی طرف سے ساری کوششیں کر لیں۔ محفل کا ای میل ایڈریس سیو کیا، اپنا ای میل ایڈریس بدل کر دیکھا۔ لیکن کوئی اثر نہیں ہوا۔ اور مجھے کوئی میل نہیں ملی۔:dontknow:





:rolleyes: یہ سٹینگ مجھ سے بھی نہیں ہوتی تھی ، خیر مجھ سے تو کچھ بھی نہیں ہوتا :grin::grin: یہ سب مجھے زکریا نے ہی سیٹ کر کے دیا ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
کرنا تو کچھ نہیں۔۔لیکن یہ ہے کہ پی ایم وغیرہ اگر آیا ہو تو جلدی پتہ چل جاتا ہے۔ ورنہ سب سے آخر میں میں محفل پر آتی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
کرنا تو کچھ نہیں۔۔لیکن یہ ہے کہ پی ایم وغیرہ اگر آیا ہو تو جلدی پتہ چل جاتا ہے۔ ورنہ سب سے آخر میں میں محفل پر آتی ہوں۔



مجھے تو اب اتنا آرام ہے فائدہ ہے جب سے زکریا نے ٹھیک کئے اب میں ہر پوسٹ کا رپلائی محفل پر آئے بغیر ہی پڑھ لیتی ہوں اپنی ای میل سے ہی ۔ اور تو اور ذ پ بھی مجھے سارا ای میل میں ہی پڑھا جاسکتا ہے محفل پر نہ آؤں تو ای میل کے اندر ہی سارا ذ پ تفصیلی پڑھ لیتی ہوں ۔ ۔ :chill:
 

زیک

مسافر
ماوراء آپ کی سیٹنگز تو ٹھیک لگ رہی ہیں۔ آپ کو ای‌میل ایڈڑیس ذپ کرتا ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا، بہت بہت شکریہ۔ اتنا پرانا مسئلہ آج ٹھیک ہو گیا۔ :hatoff:

میں نے پہلے غلط ایڈریس ایڈ کر دیا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کہہ رہی ہیں کہ کل ہے لیکن یہ تو بتائیں کہ ہے کتنے بجے؟



جناب ، میری اپوائنمٹ ہے صبح گیارہ ، فورٹی فائف پر ،،
مجھے یا د رہے اس لئے یاد کروائیے گا ، فارغ ہوکے الارم لگانے کا سوچتی ہوں ،۔
اتنی دیر آپ یاد رکھئیے گا :confused: بھول نا جائیے گا ہا سپٹل کی اپوائنمٹ ہے ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
کہاں گزری :confused: میری اپوائنمٹ تو کل صبح کی گیارہ بجکر 45 پر ہے ۔ اس لئے آپکو بولا تھا مجھے یاد کروائیے گا میں نے الارم سیٹ کرنا ہے ۔

اب میں لگا چکی ہوں الارم ، یاد دہانی کے لئے موبائل پر ۔
 

تیشہ

محفلین
شام
مجھے شام اچھی نہیں‌لگتی جب کوئی مجھے ایسا کہتا ہے تو بہت افسوس ہوتا ہے ایک دفعہ میرے دوست نے مجھے ایسا ہی کہا کہ مجھے شام اچھی نہیں لگتی میں نے اس کو کہا شام کے بارے میں اگر کچھ جانتا ہے تو ان پرندو سے جا کر پوچھو کے وہ شام کا کس بے صبر سے انتظار کرتے ہیں جب وہ اپنے گھروں کو واپس جاتے ہیں




شام بھلے آپکو اچھی لگے یا ناں ، مجھے میری اپوانمٹ یاد کروائیے گا ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
اپوائٹمنٹ ‌!

بوچھی خیریت سے ہیں ناں ؟




جی ، خیریت ہی خیریت ہے ،، یہ وہی اپوائنمٹ میری ابھی تک چل رہی ہیں شگفتہ ، جب مجھے پین ہوتا رہا ہے ۔ یہ اسی کی باقی اپوائنمٹس ہیں ،، مگر شکر ہے کلئیر ہیں ۔
اب ایک اور آخری رہ گئی ہے ۔
 
Top