میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
ڈُگ ،، مطلب (گُڈ)،

یہ کون سی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب گُڈ ہے؟

یہ میری اپنی ہی زبان ہے ،، یہ زبان میں چھوٹے بھا کے ساتھ بولتی ہون ،، ہر لفظ کو الٹا کرکے لکھتی ہوں ، چھوٹے بھا خود ہی سیدھا سمجھ جاتے ہیں ،،
آپ بھی سمجھ لیا کریں ،، ڈُگ کو الٹآ کرکے پڑھے گے تو گُڈ ہی بنا ناں :confused: ۔
 
تیشہ

محفلین
جیسا کہ آپ بتا رہی ہیں کہ وہ ایسا ہے، تو وہ تو بہت خوش ہو کر آپ کو یاد دہانی کروائے گا بلکہ بار بار کروائے گا۔

بلکل ،۔۔۔ اسی لئے اب کے گئی تو اس ڈاکٹر کے لئے پھول لے جاؤں گی ۔ اور ویلکم کارڈ ،
animated087.gif

پھر نیکس یاد دہانیاں وہی کروائے گا ،
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب خرم بھائی، یعنی تین دن پہلے ہی یاد دہانی کروا دی ، وہ صبح کی بتائی بھول جاتی ہیں اور تین دن پہلے بتا رہے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپی آج 12 تاریخ ہے آپ نے آپ نے 15 کو ڈاکٹر کے پاس جانا ہے

شکریہ خرم ،، دیکھا مجھے یہاں دیکھنے سے یاد آگئی ہے ۔ بس کل ٹیوزڈے کو یاد کرانا تاکے یہاں سےدیکھوں گی تو بیچ میں رات ہی رہ جائے گی تو یاد سے میں الارم لگا لوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی آپ نے طریقہ تو اچھا اپنایا ہے لیکن اگر اس دن باجو نے پی سی ہی نہ لگایا تو کیسے یاد آئے گا ان کو؟
 
تیشہ

محفلین
ایک اور اپوائنمٹ نوٹ کریں آج ہی لیٹر آیا ہے ۔ ہیلی فیکس کی اپوائنمٹ ہے بائیس مئی ، تین ، پنتیس پر

خرم پلیز نوٹ ۔ ۔۔ ۔ ،، :(
 
تیشہ

محفلین
خرم بھائی آپ نے طریقہ تو اچھا اپنایا ہے لیکن اگر اس دن باجو نے پی سی ہی نہ لگایا تو کیسے یاد آئے گا ان کو؟

کیوں نہیں لگاؤں گی آفٹرنون لنچ ٹائم آپ مجھے روز دیکھتے تو ہیں یہاں ،،۔
کل یاد سے یاد کروائیے گا ہاسپٹل والی ،، کہیں آپ دونوں بھی بھول کر بیٹھے ہوں ، میں تو پہلے ہی بھولی ہوئی ہی ہوتی ہوں ۔۔،، :(

ڈاکٹر کے لئے پھول بھی لے کر جانے ہیں ناں
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اگر تو پھول لے کر جانے ہیں تو پھر تو نہیں بھول سکتیں۔ بلکہ پھر تو یاد کروانے کی بھی نوبت نہیں آئے گی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت خوب خرم بھائی، یعنی تین دن پہلے ہی یاد دہانی کروا دی ، وہ صبح کی بتائی بھول جاتی ہیں اور تین دن پہلے بتا رہے ہیں۔
میں نے تو اپنا فرض پورا کر دیا ہے نا

شکریہ خرم ،، دیکھا مجھے یہاں دیکھنے سے یاد آگئی ہے ۔ بس کل ٹیوزڈے کو یاد کرانا تاکے یہاں سےدیکھوں گی تو بیچ میں رات ہی رہ جائے گی تو یاد سے میں الارم لگا لوں گی ۔

چلے آپ پھر آپ کو یاد کرؤا دیتا ہوں آج 13 تاریخ ہے اور 15 کو آپ نے جانا ہے ٹھیک نا

واہ خرم نے تو اپنے دستخط میں ہی لکھا ہوا ہے۔ :grin:

میں نے کہا کہی میں ہی نا بھول جاؤں اس لے مجھے دستخط میں ہی لکھ لیا اس طرح مجھے بھی یاد رہے گا ہی ہی
خرم بھائی آپ نے طریقہ تو اچھا اپنایا ہے لیکن اگر اس دن باجو نے پی سی ہی نہ لگایا تو کیسے یاد آئے گا ان کو؟
نہ لگایا یہ کیا بات ہوئی اگر پی سی نا لگایا تو پھر میں‌ ایک زاتی پیغام ارسال کروں گا جو پی سی پر دستک دے گا

ایک اور اپوائنمٹ نوٹ کریں آج ہی لیٹر آیا ہے ۔ ہیلی فیکس کی اپوائنمٹ ہے بائیس مئی ، تین ، پنتیس پر

خرم پلیز نوٹ ۔ ۔۔ ۔ ،، :(

اچھا
اب یہ مجھے بتائے مجھے تنخواہ مہنے کی کون سی تاریخ کو ملا کرے گی 15 کو یا پھر 1 کو :grin:

میرا خیال ہے اس کو بھی دستخط پر لگا دیتا ہوں‌:grin:
 
تیشہ

محفلین
تھینکس خرم ۔ ۔ کل کا میں الارم لگا چکی ہوں ۔۔۔ تھینکس ،،

بائیس مئی کی رہنے دو کہ وہ جسکا اکاؤنٹ اوپن ہونا ہے اس نے ریمائینڈر لگا لیا ہے ۔۔

:hatoff:

:music:
 
تیشہ

محفلین
QUOTE=شمشاد;268936]اگر تو پھول لے کر جانے ہیں تو پھر تو نہیں بھول سکتیں۔ بلکہ پھر تو یاد کروانے کی بھی نوبت نہیں آئے گی۔[/QUOTE]

:lol::lol:

اب کچھ تو لے کر جانا ہی ہے کہ آئیندہ کی کون یاد کروائے گا :confused:

ویسے بھی ثواب کا کام ہے ۔۔۔ :lol: کسی کے لئے پھول لے کر جانا ،، اور ڈاکٹر بھی تو نئا ہی ہے ناں ہمارے ٹاؤن میں ۔۔ تو اب ویلکم کہنا تو بنتا ہی ہے ۔ ۔ cardiology سپشیلٹ ہے ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
تھینکس ،۔۔،،

:)

میں نے میرا خیال ہے اپوائنمٹ کا دن غلط لکھ دیا تھا :( پندرہ کو ہے ،، اور لکھنے میں دن ونیسڈے لکھ دیا تھا غلطی سے ،، اور جب کل میں نے الارم لگانے کو بیٹھی تو پندرہ کو تیھسڈے بنتی ہے ۔ :grin:
شکر ہے میں نے موبائل پر ریمانئیڈر لگاتے ہوئے اپوائنمٹ لیٹر پر نظر ڈال لی تھی ۔ ۔۔ ورنہ میں نے آج ہی نکل جانا تھا :grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے یہ اوتار میں، کون ہے؟
 
Top