میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
محترمہ میں آپ کو کہہ بھی نہیں رہا، باجو سے بات ہو رہی ہے اور یہ میں نے مفت کا مشورہ باجو کو دیا ہے۔



میں بادام نیہں کھآتی پسند نیہں :? ہاں بادام کا ملک شیک بہت پیتی ہوں ، کھانے کے لئے بادام تو وہ میرے حصے کے ماورہ کھا لیا کرے گی ، :p
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
:laugh: اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔ :p

ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔ :wink:



اچھا، تو اب مجھے چوبیس کو صبح صبح ٹیکسٹ کر کے مجھے یاد دلا دینا اب اگر تم بھولی نہ تو بس بس :beating:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب بھگتو بڑوں کی باتوں میں دخل دینے کا مزہ، اب اگر 24 کو باجو کو یاد دہانی نہ کروائی تو باجو کے غصے کا پتہ ہے ناں۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:laugh: اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔ :p

ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔ :wink:



چلو میری بجائے تم ہی کھا لیا کرو اک ہی بات ہے ، کھا کے مجھے یاد دہانی کروا دیا کرنا ، :p

:oops: میں سمجھی مجھ سے کہا ہے۔ میں تو نہیں کھاتی، میرا دماغ تو بہت تیز ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:laugh: اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔ :p

ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔ :wink:



اچھا، تو اب مجھے چوبیس کو صبح صبح ٹیکسٹ کر کے مجھے یاد دلا دینا اب اگر تم بھولی نہ تو بس بس :beating:

جی بالکل ، میں کروا دوں گی۔ لیکن چوبیس کو ہے کیا۔ کوئی سپیشل دن ہے کیا۔ جو چوبیس چوبیس ہو رہی ہے۔ :p کتنے بجے کروانا ہے یاد۔ رات بارہ بجے یا۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کیا ہے، بس اتنا پتہ ہے کہ باجو کی appointment ہے کسی سے، تو تمہارا کام صرف یاد دہانی کروانا ہے۔ اور بس۔ آگے باجو جانے اور ان کا کام۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:laugh: اوکے۔۔۔کوشش کروں گی۔۔ :p

ویسے شمشاد بھائی۔ میری یاداشت بالکل ٹھیک ہے۔۔ میں جو باتیں یاد رکھنا ہی نہیں چاہتی ۔۔۔وہاں میری یاداشت جواب دے جاتی ہے۔ باقی اللہ کے فضل سے سب کچھ اور بہت اچھی طرح یاد رکھتی ہوں۔ :wink:



اچھا، تو اب مجھے چوبیس کو صبح صبح ٹیکسٹ کر کے مجھے یاد دلا دینا اب اگر تم بھولی نہ تو بس بس :beating:

جی بالکل ، میں کروا دوں گی۔ لیکن چوبیس کو ہے کیا۔ کوئی سپیشل دن ہے کیا۔ جو چوبیس چوبیس ہو رہی ہے۔ :p کتنے بجے کروانا ہے یاد۔ رات بارہ بجے یا۔۔ :wink:


رات بارہ بجے کونسی اپوائمنٹ ہوتی ہے؟ :beating:

مجھے تم نے چوبیس کو صبح ساڑھے نو بجے ٹیکسٹ کر کے یا کال کر کے یاد دلا دینا ، مجھے یاد آنا چائیے بس ، اب کی مس نیہں ہونی چاہئے ۔
 

فریب

محفلین
ذمہ داری چاہے ماوراء لیں‌یا کوئی بھی باجو چوبیس کو بھی نہیں‌جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
:D

وہی فریب کی بات ٹھیک نکلی باجو کی یہ بھی جائے گی
میں جارہی ہوں :p :lol: پھر لمبی چھٹی پر ، اب رہنے دو ماورہ ، واپس آکے اگلی کا وقت نوٹ کروا دوں گی :lol:
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی ڈائری میں‌کچھ بھی ہو سکتا ہے یہ تو لکھنے والے پر ہے کہ وہ کیا لکھتا ہے ڈائری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
یہ میری ڈائری کا آپ لوگوں نے کیا بنا دیا ہے، ایسی ڈائری کو کون پڑھے گا :cry: :cry: :(

استغفراللہ، خود سارا حشر نشر کر کے تھریڈ کا۔۔۔اور الزام ہمیں۔۔۔:shock:

استغفراللہ کہتے ہوئے کیا کانوں کو بھی ہاتھ لگایا تھا؟ یا ایسے ہی رواداری میں ہی کہہ گئی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
کانوں کو کیوں ہاتھ لگانا ہے۔۔ :idea: :arrow:

باجو تو آجکل میں جا رہی ہیں نا۔۔۔اور میں نے اللہ جانے 2 مہینے بعد جانا ہے۔۔ :(
 
Top