مکی
معطل
آپ بڑے والے خلیفہ ہیں۔ خلافت والے خلیفہ۔
یہ تو کچھ زیادہ ہی انیائے ہوگیا ہےمیرے ساتھ..
لگتا ہے آج فائر فاکس کی قسمت خراب ہے جو اسے چھوڑ کر خوشگپیوں میں مصروف ہوگیا ہوں..
آپ بڑے والے خلیفہ ہیں۔ خلافت والے خلیفہ۔
لیکن ان سے بھی تو لوگ ناراضہوسکتے ہیں
بھائی !میں کیوں آپ کو کسی سے ناراض کرونگا ؟کن سے ناراض کر رہے ہو بھئی ان کو؟
تمام ونڈوز Minimize کر دیں ۔۔۔ کی بورڈ پر Command Pad کے اوپر ایک بٹن Print Scrn یا Print Screen ہو گا اسے دبائیں ۔۔۔ پھر Ms Paint کھولیں اور وہاں Paste کی Short Cut Key (ctrl+v) دبائیں یا Edit Menu میں جا کر Paste Special دبا دیں ۔۔ تصویر ظاہر ہو جائے گی اب اسے محفوظ کر لیں اور کسی بھی Image Hosting Site سے Upload کر کے یہاں شئیر کر دیں۔۔۔
وسلام
تعبیر یہ اوپر جو طریقہ بیان کیا ہے نہایت سادہ اور آسان ہے ۔۔ اس میں آپ کو جس چیز کی سمجھ نہیں آئی بتا دیں میں پھر سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔طالوت مجھے پھر سے آسان طریقے سے سمجھاؤ
میں نے تو ڈیسکٹاپ پر گند ہی ڈالا ہوا ہے۔
ماشا اللہ لوگوں نے خوب سنوارا ہے یہاں پیش کرنے کے لیے۔لیجئے میرا ڈیسک ٹاپ ۔ خود ستائشی کا اعلی نمونہ
عمار! یہ سبز رنگ تمہاری آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ؟؟ آئیکونز کو تو اسکرین شاٹ لینے سے قبل خوب قرینے اور سلیقے سے رکھا گیا ہے۔
"جوکر" آپ کو کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا ہے۔
وال پیپر تو بدلتا رہتا ہے۔ یہ آج ہی لگایا تھا۔۔۔ ہاں البتہ آئکونز ایسے ہی رہتے ہیں میرے بالکل سیٹ۔۔۔ میں اس معاملہ میں تھوڑا نفسیاتی ہوں انٹرنیٹ سے متعلق آئکنز ایک لائن میں، گرافکس والے ایک لائن میں، اردو والے ایک لائن میں۔۔۔عمار! یہ سبز رنگ تمہاری آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ؟؟ آئیکونز کو تو اسکرین شاٹ لینے سے قبل خوب قرینے اور سلیقے سے رکھا گیا ہے۔