میرے آس پاس

بدتمیز

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاں تو کسی اور کا تو میں نے کہا ہی نہیں۔ اپنے خیال کا ہی اظہار کیا ہے۔
باقی صفائی والا مشورہ میں بھی آپ کو دیتی ہوں۔ :twisted:
smilehandmd0.gif

تو آپ کو کیا پتہ ہو مجھ معصوم نے آج سارے گھر کی صفائی اور فریج کا صفایا کیا ہے۔

پہلے تو ہم نے اٹھ کر سارے گھر میں ویکیوم کیا اس کے بعد فریج کی باری آئی۔ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ کس صفائی میں زیادہ مزہ آیا؟
 
ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:

اوئے اوئے۔۔ تو چھوتے بچے نے اتنی صفائی کی آج۔ :(

نہیں، بتانے کی ضرورت نہیں مجھے معلوم ہے آپ کو کس کا صفایا کرنے میں مزہ آیا ہو گا۔ :wink:
 
صفائی کے نام پر آپ اتنا برا منہ کیوں بنا رہے ہو؟ :p

آپ نے سارے دن کی دکھ بھری کہانی سنائی ہی ایسے تھی۔

-----oo------

یہ <<رہے ہو>> کیا ہوتا ہے؟ ہم تو لڑکی کے لیے <<رہی ہو>> استعمال کرتے ہیں؟
 
آپ جو مرضی استعمال کرو۔ سانوں کی :twisted:
 
صرف میں نہیں۔۔میرا خیال ہے سب ہی یہ استعمال کرتے ہیں۔ آپ بھی اردو میں ایم اے کرنے کی تیاری کرو۔ :twisted:
 
بدتمیز

محفلین
ہاہاہا ایم اے بھی ہو جائے گا پہلے سکول میں داخلہ تو لینے دیں ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہاہاہا ایم اے بھی ہو جائے گا پہلے سکول میں داخلہ تو لینے دیں ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔
تو میں نے کون سا روکا ہے۔ جلدی سے داخلہ لیں نا، ابھی تک کیا سوچ رہے ہیں؟؟
یہ عمر کے بارے میں آپ کو کیا خوش فہمی ہے؟
 
بدتمیز

محفلین
بس داخلہ بھی لے لیں گے ابھی کونسی جلدی ہے۔ عمر کے بارے میں خوش فہمی کا پتہ نہیں کیوں ہے۔ کیا پتا خوش فہمی ہے کہ غلط فہمی۔ ویسے جو بھی ہے ہے اچھی۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں، آپ کو تو عمر بڑھانے میں بھی کوئی جلدی نہیں ہے۔
یقیناً غلط فہمی ہی ہو گی۔ کچھ غلط فہمیاں پال لینے سے بندہ کچھ دیر کم از کم خوش ضرور ہو جاتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
اچھی بات ہے۔ اگر آپ دوسروں کو خوش رکھیں گے تو دوسرے بھی آپ کو خوش رہنے دیں گے۔ :? (مشورہ یا نصیحت بالکل نہیں ہے :) )
 
بدتمیز

محفلین
ہاہاہا
شائد ایسا ہی ہو۔ پتہ نہیں۔ لیکن کچھ لوگ نہ خوش ہوتے ہیں نہ ہونے دیتے ہیں۔ اب نہ معلوم میں‌ ان میں‌ ہوں‌ کہ نہیں۔
 
Top