بدتمیز
محفلین
ماوراء نے کہا:ہاں تو کسی اور کا تو میں نے کہا ہی نہیں۔ اپنے خیال کا ہی اظہار کیا ہے۔
باقی صفائی والا مشورہ میں بھی آپ کو دیتی ہوں۔
تو آپ کو کیا پتہ ہو مجھ معصوم نے آج سارے گھر کی صفائی اور فریج کا صفایا کیا ہے۔
پہلے تو ہم نے اٹھ کر سارے گھر میں ویکیوم کیا اس کے بعد فریج کی باری آئی۔ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ کس صفائی میں زیادہ مزہ آیا؟