عمر سیف ! سوائے اس کے کیا کہہ سکتے ہیں ۔ اللہ کی یہی مرضی تھی اور ہر ذی نفس نے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے ۔ والد کا سایہ ہٹنے سے بے شک انسان کڑی دھوپ میں آجاتا ہے ۔ رب ذوالجلال انہیں اپنی جوار رحمت میں خصوصی مقام عطا فرمائے اورآپ و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
انا للہِ وا انا الیہ راجعون۔
بہت صدمہ ہوا عمر بھائی۔
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔ آمین!
ثم آمین!
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔