مظہر ذوالفقار
محفلین
کیوں گِلا مجھ سے تم نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمہیں گِلا کیا ہے
عبدالحمید عدم
مجھ سے آخر تمہیں گِلا کیا ہے
عبدالحمید عدم
میں تو یہی سمجھتا رہا کہ بھرتری ہری کا یہ اردو شعر ہے بلکہ اقبال نے ہی بال جبرائیل کی ابتدا میں اس شعر کے نیچے بھرتری ہری کا نام لکھ کر یہ تاثر دیا ہے -آپ کے بتانے پہ تحقیق کی تو پتا چلا کہ یہ شعر اقبال نے اردو میں خود موزوں کیا ہے ،اس لحاظ سے تو یہ شعر انھی کا ہونا چاہئے ورنہ تو یہ شعر بھی فخر الدین عراقی کا ہوگا :بھرتری ہری کی زبان سنسکرت تھی جب کہ اقبال نے یہ شعر اردو میں لکھا ہے پھر شعر کس کا مانا جائے گا؟خیال تو بہر حال بھرتری ہری کا ہی ہے۔