واہ واہتیرے موجود رہنے تک حسیں ہیں
ستارے آسماں دنیا وغیرہ ۔۔۔
یہ شعر ایسے ہے :اثر ہوا نہیں اس پر ابھی زمانے کا
یہ شہزاد ہے کردار کس فسانے کا
پروین شاکر
سیما آپی دوسرے مصرعے میں آخر میں "آئی" نہیں "آئے" ہے۔ہمیں یہ شرم کہ ہم سے تو بندگی نہ ہوئی
وہ چاہتا ہے کہ مثل خدا نظر آئی——
انیس دہلوی