دیر اس لیے لگی کہ راستے میں آٹو نہیں ملی ہو گی ناں۔ سمجھا کرو۔آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تم
جاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تم
امام بخش ناسخ
جزاک اللّہ ہم نے تصیح کر لی
لاجوابمیں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
(مضطر خیر آبادی)
بہت خوبشدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کو
میں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
(شہر یار)