جو خود ہی اپنی طرف نہیں ہےحد ہے اپنی طرف نہیں میں بھی
اور ان کی طرف خدائی ہے
(جوشؔ ملیح آبادی)
آندھیاں بھی بجھا نہیں سکتیں
مرے چراغ کو ، یہ ہوا کیا ہے
عظیم
اس کی آنکھوں کی کالی کاجل میں
نور اتنا ہے کہ دیا کیا ہے
زبردست۔۔کیا بات ہے جناب ۔
بجھ چکی ہیں تمام قندیلیں
پھر یہ آنکھوں میں جل رہا کیا ہے؟
ڈاکٹر صاحب آپ یقینا سہارنپور سے ہیں ۔ کیا آپ ریحان سہارنپوری کو جانتے ہیں ۔ ؟بہت ممنون ہوں آپ کا اس حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رضا عطا فرمائے
ڈاکٹر صاحب آپ یقینا سہارنپور سے ہیں ۔ کیا آپ ریحان سہارنپوری کو جانتے ہیں ۔ ؟