میرے پسندیدہ اشعار

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی یہاں تو اکثر و بیشتر آتی رہتی ہوں انقلاب کی کیا بات :D
پچھلے 20 صفحے اور پورے پچھلے ایک ماہ کی ورق گردانی کی ہے تم کہیں نظر نہیں آئیں۔ کیا سلیمانی ٹوپی پہن کر آتی رہی ہو۔

بہرحال اس لڑی میں خوش آمدید۔ امید ہے تم سے خوبصورت اشعار سننے کو ملیں گے۔
 
Top