محمل ابراہیم
لائبریرین
شکریہ سراچھی غزل ہے۔ بہتر آرا تو اساتذہ کرام ہی دے سکتے ہیں۔ آپ کو چاہیے تھا، کہ اسے "آپ کی شاعری" والے زمرے میں پوسٹ کرتیں اور اُن کی اصلاح لیتیں۔
محمل ابراہیم مقطع کے دوسرے مصرعے میں "پاسداری" کی بجائے "پاسدار" ہونا چاہیے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
یہ اصلاح لینے کے بعد یہاں پوسٹ کی ہوں۔۔۔۔پاسدار ہی ہے ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی تھی ٹھیک کر دیا ہے۔