فا ر و ق
محفلین
یہ وہی شاعر ہے نا جو ہاف انگلش ہاف اردو ہاف پنجابی میں شعر بولتا ہے ۔ اس میں وہ یہ بھی کہتا ہے سکے ددھ کا ڈبا تھا ۔
وہ جی وہ اپ کو تو معلوم ہے
یہ وہی شاعر ہے نا جو ہاف انگلش ہاف اردو ہاف پنجابی میں شعر بولتا ہے ۔ اس میں وہ یہ بھی کہتا ہے سکے ددھ کا ڈبا تھا ۔
اس کے بعد تمام عمر بیگم یہ لیکچر سُناتی ہیں
اچھا وہ کون سے دوست ہیں جن کے پاس آپ کو دینے کے لئے عقل موجود ہے؟ مجھے تو اس دھاگے پر کوئی نظر نہیں آیا۔
ہا ہا ہا مجھے بھی
یہی کہ اگلی شادی اب پینتیس برس کے بعد کرنی ہے (شمشاد بھائی پینتیس برس بعد کے برس کے ہوں گے یہ آپ کے تخیل کی پرواز پر چھوڑے دیتے ہیں)
اجتماعی بے عزتی ہوئی جس میں میرا حصہ مجھے موصول ہو گیا
ویسے تو ان کا پورا پیغام ہی سبق ہے لیکن :
کیا سمجھے
ارے بھائی پہلے والدین کو پٹا لو، لڑکیاں تو اپنے آپ پٹ جائیں گی۔
پانی والا پارک میں نے دیکھا ہوا ہے۔ دو تین دفعہ گیا ہوں وہاں پر اور سارے جھولے لیے ہوئے ہیں۔
خرم بھائی مرد کی زبان ایک ہوتی ہے۔ جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔ پھر پیچھے نہیں ہٹنے کا۔
میں کل بھی 25 کا تھا، آج بھی 25 کا ہوں اور برسوں بعد بھی 25 کا ہی رہوں گا۔
بُری بات بھتیجی، کسی کے بے بسی پر ہنسنا نہیں چاہیے، نہیں تو امتحان میں نمبر کم آتے ہیں۔
تھوڑا صبر کرلو۔ جب لیکچر دینے والی آ جائے گی تو خود ہی لگ پتہ جائے گاکون سا لیکچر کچہ ہمں بہی تو بتاو
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
سدا خوش رہیں ۔
اللہ آپ کے دل کی مراد اپنی رحمت و برکت کے طفیل جلد پوری کرے آمین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مارچ 2012 میں آپ کی عمر کیا ہو گی ۔
یہ صرف اک سوال ہے ۔
اگر جواب کو ذاتیات سمجھیں تو پیشگی معذرت
نایاب
اپ کی بھتیجی شاید اپ پر ہی ہنسرہی ہے
میثال کے طور پر شمشاد بھائی نے سبق سیکھا ہے ویسے سبق میں کیا سیکہا ہے اپ نے شمشاد بہائی ؟
شمشاد اگر بھائی برامت منانا مزاک کر رہا ہوں [ یہ اپ نہیں اپ کا تجربہ بول رہا ہے
شمشاد بھائی نے اب تک یہ سیکھا ہے کہ کبھی کبھار بہنوں کو رشوت دیتے رہنا چاہیے اس طرح وہ بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے گھر سے باہر کے کارنامے نہین بتاتیں