میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

خرم

محفلین
ارے یار اس کی شادی کروا دو کسی طرح۔ کاکے اپنے ابا جی کا فون نمبر تو دو ذرا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی کیسے کروا دیں؟ یہ اپنے متعلق کچھ بتائیں تو تب ناں۔

اب ایک رشتہ ہے۔ وہ خاتون عمر عزیز کی بقول ان کے 46 بہاریں دیکھ چکی ہیں، (اصل میں معلوم نہیں کتنی دیکھ رکھی ہوں گی)، ابھی بھی بہت سے شوق پال رکھے ہیں۔ گھر بھی کرائے کا ہے۔ مطلب خرچے خاصے زیادہ ہیں، تو کیا فاروق بھائی پورے کر پائیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی آپ ہی کوئی دیکھ دیں امریکہ میں۔

وہ کونڈا لیزا رائس کے متعلق کیا خیال ہے، ویسے بھی وہ آجکل ویلی ہی ہے۔
 

خرم

محفلین
شمشاد بھائی آپ والا رشتہ زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ کیوں بھئی فاروق کوئی اعتراض تو نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپس کی بات ہے فاروق بھائی کہ آپ کے گھر والے آپ کی شادی کیوں نہیں کروا رہے؟ کیا وجہ بتاتے ہیں؟ آخر کوئی نہ کوئی تو وجہ رہی ہو گی، تو ذرا بتائیں تو سہی۔
 

فا ر و ق

محفلین
خرم بھائی کیسے کروا دیں؟ یہ اپنے متعلق کچھ بتائیں تو تب ناں۔

اب ایک رشتہ ہے۔ وہ خاتون عمر عزیز کی بقول ان کے 46 بہاریں دیکھ چکی ہیں، (اصل میں معلوم نہیں کتنی دیکھ رکھی ہوں گی)، ابھی بھی بہت سے شوق پال رکھے ہیں۔ گھر بھی کرائے کا ہے۔ مطلب خرچے خاصے زیادہ ہیں، تو کیا فاروق بھائی پورے کر پائیں گے؟

نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہ کسی بات کر رہیں ہیں اپ شمشاد بھائی
نا تھی امید تجھ سے ایسی بیوفائی کی
دل کی خواہشوں کو تونے جیسے توڑا
 
Top