میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
ہاں میں تو ون این ونلی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لالٹین کہاں‌اور بلب کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے جیسا اور کہاں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
:( یعنی کہ میرا خرچہ

اچھا ٹھیک ہے، بس آدھ منٹ بات کروں گا، جو جو کچھ کہنا ہے پہلے لی لکھ کر رکھ لو۔
 

زینب

محفلین
لو جی آدھ منٹ میں تو بس سلام ہی ہوتاہے میں‌نے آپ کے خرچے پر پوری 14 منٹ بات کی ہاہاہاہاہا
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا پا جی وہ تو آپ نے آدھا منٹ کی نا باقی کی تو میں نے بھابھی سے کی آپ کے‌خرچے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہائیں :eek: یعنی کہ نصکان کروا دیا۔ کوئی بات نہیں، اس نے پاکستان جانا ہے اس کے خرچے میں سے پیسے کاٹ لوں گا۔

اور ہاں کوئی مغل شہزادی نظر آئی کہ نہیں۔ فاروق نے کہنا ہے یہ کیا اپنی ہی باتوں میں لگا گئے۔ حالانکہ اسی کے سلسلے میں فون پر بات کی ہے۔

کیا خیال ہے فون کا خرچہ انہی پر نہ ڈال دیا جائے۔
 

زینب

محفلین
صرف فون کا بلکے میں نے تو ٹیکسی کے خرچے بھی انہی کے کھاتے میں‌ڈالنے ہیں سارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدصابر

محفلین
فاروق بھائی پسند کریں۔ :)
veil.jpg


hijab-saman-aghvami.jpg


veil.jpg


HijabREX_228x381.jpg


al%20burga.jpg


princess-hijab-bling.jpg


245108315l.jpg


Hijab_and_Shades.jpg

hijab+%2817%29.jpg


hijab+%2812%29.jpg


hijab+%2811%29.jpg

hijab+%289%29.jpg

hijab+%288%29.jpg

hijab+%287%29.jpg

hijab+%286%29.jpg

hijab+%285%29.jpg

hijab.jpg

hijab_special_Funzug.org_10-766062.jpg

hijab_special_Funzug.org_24-767388.jpg


hijab_special_Funzug.org_13-768692.jpg

hijab_special_Funzug.org_17-771263.jpg

hijab_special_Funzug.org_18-772558.jpg

hijab_special_Funzug.org_25-774069.jpg

hijab_special_Funzug.org_12-774691.jpg

hijab_special_Funzug.org_19-776490.jpg

hijab_special_Funzug.org_20-777871.jpg

hijab_special_Funzug.org_21-779168.jpg

hijab_special_Funzug.org_02-780447.jpg

hijab_special_Funzug.org_15-782738.jpg

hijab_special_Funzug.org_16-784191.jpg

hijab_special_Funzug.org_01-784739.jpg

hijab_special_Funzug.org_08-785783.jpg

hijab_special_Funzug.org_22-786744.jpg

ist2_442131_muslim_woman.jpg


پھر یہ سائٹ وزٹ کریں۔ اور اپنی ترجیحات کا تعین کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کر رہے ہیں صابر بھائی، ان کے تو میک اپ کا خرچہ اتنا ہے جتنی ان کی تنخواہ نہیں ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
پورا نام = فاروق مغل
وزن= 70 کہانا کہانے کے بعد 72
(اس کا مطلب یہ ہوا کہ دو کلو کھانا کھا جاتے ہیں۔ دن میں تین دفعہ کھایا تو 6 کلو تو ہو گیا نا۔ سسرال والے تو مارے گئے)

قد = 5 فٹ 9 انچ
(اب ہونے والی کم از کم ساڑھے پانچ فٹ تو ہونی ہی چاہیے۔ چار ساڑھے چار کی تو نہیں چلے گی۔)

رنگ = گندمی
بہن بھائیوں کی تعداد اور آپ کا نمبر = اپ کے اسرار پر ( ایک ہی ہوں)والدین کی اولاد)
کتنے بھائی بہن شادی شدہ ہیں اور کتنے باقی ہیں = نہیں ہیں
کبھی پاکستان کیوں نہیں گئے = نہیں جانتا
(معلوم کرنا پڑے گا)

آمدنی کتنی ہے = 150 بحرینی دینار
والدین کو کتنے دیتے ہیں = سب
(سب ان کو دے دیتے ہیں تو وہ کیا کرے گی؟)

خود کتنے رکھتے ہیں = ابو جان سے مانگ لیتا ہوں جتنے چاہے ہوتے ہیں
ہونے والی زوجہ کو کتنے دیا کریں گے = یہ میرا اور میری بیگم کی اپس کی بات میں نہیں بتانا چاہتا کسی اور کو
(یہ تو بتانا ہی پڑے گا کہ ہونے والی کو جیب خرچ کتنا دیا کریں گے، آخر کو نکاح نامے میں لکھنا ہو گا۔)

گھر سے باہر وقت کہاں گزارتے ہیں = کام پر کام کے بعد نیٹ کیفے میں
تاش کھیلنی آتی ہے = نہیں
(تو کیا کھیلنا آتا ہے؟)

رات کو کتنے بجے گھر آتے ہیں = 10 سے لیکر 11 بحے تک
(اتنی دیر تک باہر کہاں گھومتے رہتے ہیں؟ ہر شریف آدمی کا کام ہے کہ رات کو زیادہ سے زیادہ عشاء تک گھر آ جائے۔)

کھانا بنانا آتا ہے = انڈا وغیرا بنالیتا ہوں
(تو کیا اُسے صبح شام انڈے ہی بنا بنا کر کھلایا کریں گے؟)

برتن دھوتے وقت توڑتے کتنے ہیں = نہیں کبھی کوشش نہیں کی
(جتنا جلدی ہو سکے برتن دھونا سیکھ لیں۔ شادی کے بعد یہ کام کرنا ہی پڑتا ہے۔)

کپڑے استری کر لیتے ہیں = استری کیا ہوتی ہے
(تو کیا کپڑے گھڑے سے نکال کر ایسے ہی پہن لیتے ہیں، استری (پریس) نہیں کرتے کیا؟ یہ بھی سیکھ لیں۔)

حکم ماننے کی عادت ہے کہ نہیں = اللہ، رسول، اور دنیاوی کاموں میں والدین کا بھی
اللہ رسول کا حکم تو ماننا ہی ماننا ہے اور والدین کا بھی ماننا ثواب کا کام ہے۔ میرا مطلب تھا کہ ہونے والی کا کہاں تک مانیں گے؟[/quote]

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
اک سوال رہ گیا ہے ۔
(24 گھنٹے میں کتنی نیند کرتے ہیں )
اگر اس کا جواب بھی مل جائے تو زائچہ بنانا آسان رہے گا ۔
نہ بھی ملے تو بھی ان ہی سوالوں اور جوابوں سے
زائچہ بنا کر
تکے بازی کی جا سکتی ہے ۔
لگ گیا تو تیر
ورنہ تکہ ہی سہی ۔
ویسے تکے بھی مزیدار ہوتے ہیں نا ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی ابھی تو ابتدا ہے، ابھی تو بہت سارے سوال باقی ہے، آخر کو ساری زندگی کا معاملہ ہے۔

ہاں تو فاروق یہ بتائیں کہ 24 گھنٹوں میں کتنے گھنٹے سوتے ہیں اور کس وقت سوتے ہیں؟

جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں، اس سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
 

زینب

محفلین
فاروق ان میں سے کوئی بھی پسند نا کرنا صابر یہ سب ""لال مسجد"" والیوں‌کی فوٹو لائے ہیں جو بات بعدمیں کرتی ہیں ڈنڈا پہلے چلاتی ہیں
 

زینب

محفلین
حضرات یہ تیلےبھائی سرا سر اپنا""ذاتی تجربہ""بیان فرما رہے ہیں‌لحاظہ درد مندی سے غور کیا جائے:rollingonthefloor:
 

فا ر و ق

محفلین
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
پورا نام = فاروق مغل
وزن= 70 کہانا کہانے کے بعد 72
(اس کا مطلب یہ ہوا کہ دو کلو کھانا کھا جاتے ہیں۔ دن میں تین دفعہ کھایا تو 6 کلو تو ہو گیا نا۔ سسرال والے تو مارے گئے)

قد = 5 فٹ 9 انچ
(اب ہونے والی کم از کم ساڑھے پانچ فٹ تو ہونی ہی چاہیے۔ چار ساڑھے چار کی تو نہیں چلے گی۔)

رنگ = گندمی
بہن بھائیوں کی تعداد اور آپ کا نمبر = اپ کے اسرار پر ( ایک ہی ہوں)والدین کی اولاد)
کتنے بھائی بہن شادی شدہ ہیں اور کتنے باقی ہیں = نہیں ہیں
کبھی پاکستان کیوں نہیں گئے = نہیں جانتا
(معلوم کرنا پڑے گا)

آمدنی کتنی ہے = 150 بحرینی دینار
والدین کو کتنے دیتے ہیں = سب
(سب ان کو دے دیتے ہیں تو وہ کیا کرے گی؟)

خود کتنے رکھتے ہیں = ابو جان سے مانگ لیتا ہوں جتنے چاہے ہوتے ہیں
ہونے والی زوجہ کو کتنے دیا کریں گے = یہ میرا اور میری بیگم کی اپس کی بات میں نہیں بتانا چاہتا کسی اور کو
(یہ تو بتانا ہی پڑے گا کہ ہونے والی کو جیب خرچ کتنا دیا کریں گے، آخر کو نکاح نامے میں لکھنا ہو گا۔)

گھر سے باہر وقت کہاں گزارتے ہیں = کام پر کام کے بعد نیٹ کیفے میں
تاش کھیلنی آتی ہے = نہیں
(تو کیا کھیلنا آتا ہے؟)

رات کو کتنے بجے گھر آتے ہیں = 10 سے لیکر 11 بحے تک
(اتنی دیر تک باہر کہاں گھومتے رہتے ہیں؟ ہر شریف آدمی کا کام ہے کہ رات کو زیادہ سے زیادہ عشاء تک گھر آ جائے۔)

کھانا بنانا آتا ہے = انڈا وغیرا بنالیتا ہوں
(تو کیا اُسے صبح شام انڈے ہی بنا بنا کر کھلایا کریں گے؟)

برتن دھوتے وقت توڑتے کتنے ہیں = نہیں کبھی کوشش نہیں کی
(جتنا جلدی ہو سکے برتن دھونا سیکھ لیں۔ شادی کے بعد یہ کام کرنا ہی پڑتا ہے۔)

کپڑے استری کر لیتے ہیں = استری کیا ہوتی ہے
(تو کیا کپڑے گھڑے سے نکال کر ایسے ہی پہن لیتے ہیں، استری (پریس) نہیں کرتے کیا؟ یہ بھی سیکھ لیں۔)

حکم ماننے کی عادت ہے کہ نہیں = اللہ، رسول، اور دنیاوی کاموں میں والدین کا بھی
اللہ رسول کا حکم تو ماننا ہی ماننا ہے اور والدین کا بھی ماننا ثواب کا کام ہے۔ میرا مطلب تھا کہ ہونے والی کا کہاں تک مانیں گے؟[/quote]

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فا ر و ق

محفلین
ہائیں :eek: یعنی کہ نصکان کروا دیا۔ کوئی بات نہیں، اس نے پاکستان جانا ہے اس کے خرچے میں سے پیسے کاٹ لوں گا۔

اور ہاں کوئی مغل شہزادی نظر آئی کہ نہیں۔ فاروق نے کہنا ہے یہ کیا اپنی ہی باتوں میں لگا گئے۔ حالانکہ اسی کے سلسلے میں فون پر بات کی ہے۔

کیا خیال ہے فون کا خرچہ انہی پر نہ ڈال دیا جائے۔

کام ہونے پر ضرور ڈال سکتے ہیں
 
Top