فا ر و ق
محفلین
شکریہ ویسے مجھ کو بھی شادی ڈاٹکام کا معلوم ہے لیکن یہاں سے کوئی پسند نہیں ائی ابہی تک
کیا کر رہے ہیں صابر بھائی، ان کے تو میک اپ کا خرچہ اتنا ہے جتنی ان کی تنخواہ نہیں ہے۔
اللہ رسول کا حکم تو ماننا ہی ماننا ہے اور والدین کا بھی ماننا ثواب کا کام ہے۔ میرا مطلب تھا کہ ہونے والی کا کہاں تک مانیں گے؟
نایاب بھائی ابھی تو ابتدا ہے، ابھی تو بہت سارے سوال باقی ہے، آخر کو ساری زندگی کا معاملہ ہے۔
ہاں تو فاروق یہ بتائیں کہ 24 گھنٹوں میں کتنے گھنٹے سوتے ہیں اور کس وقت سوتے ہیں؟
جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں، اس سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
فاروق ان میں سے کوئی بھی پسند نا کرنا صابر یہ سب ""لال مسجد"" والیوںکی فوٹو لائے ہیں جو بات بعدمیں کرتی ہیں ڈنڈا پہلے چلاتی ہیں
شادی کے بعد ساری لال مسجد والی بن جاتی ہیں
حضرات یہ تیلےبھائی سرا سر اپنا""ذاتی تجربہ""بیان فرما رہے ہیںلحاظہ درد مندی سے غور کیا جائے
السلام علیکم
محترم نایاب بھائی
سدا خوش رہیں اپ بھی آمین
نید تو جیسے اتی ہی نہیں اندنوں اب میں اپ کو کیا بتاوں اور کیا نا بتاوں
ہم تو خیر ہم ہیں بیچارا اسامہ بن لادن بھی کچھ نہیں کرپایا بیوی کے سامنے
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
اللہ آپ کی جائز خواہشات کو پورا کرے آمین۔
" کسی پل چین نہ آئے "
" اک انجانا چہرہ مجھ کو پاس بلائے "
"مجھے نیند نہ آئے "
اور اگر آئے تو
" نیندوں میں بس وہی مجھ کو ستائے "
اگر ایسا حال ہو تو
تہجد پڑھنا شروع کر دیں ۔
تیسرےدن سے پر سکون نیند آنے لگے گی ۔
نایاب
وعلیکم السلام
محترم نایاب بھائی
سدا خوش رہیں اپ بھی آمین
اللہ آپ کی بھی جائز خواہشات کو پورا کرے آمین۔
نفل عبادت کا میں کسی کو بھی نہیں بتاتا اور رہی بات خواب کی تو وہ اتے ہی نہیں اور خیال ان کے اتے ہیں جن سے کبہی ملاقات کی ہو تو میں نے تو ان کو کبھی دیکہا ہی نہیں اور بات ہی نہیں کی تو حیال کیسے اے گا
آپ نے تو " بہت خوب " کہہ کر ٹرخا دیا، سوالوں کے جواب کون دے گا؟
فاروق تمہاری شادی نہیں ہوسکتی۔
اللہ خیر کرے گا خرم بھائی۔
ایسی بددعا تو نہ دیں۔
کون دے گا کیا مطلب جس کو شادی کروانی ہے وہ دے گا