علی ذاکر
محفلین
جن کی ہو جاتی ہے وہ ایسا ہی کہتے ہیں
بھئ میری ابھی میری بھی نہیںہوئ اسی لیئے تو میں نے اپنی فائل تمہارے ساتھ ہی جمع کرائ ہے !
مع السلام
جن کی ہو جاتی ہے وہ ایسا ہی کہتے ہیں
بھائی مجھے نا طلب ہے نا جلدی نا شوق کہ میں کروں معاملہ اپ کا ہاتھوں سے نکل رہا ہے نا کہ میرا اب یہ آفر ٹھکرا کر آپ نے اپنی شادی کو مزید 5 سال تاخیر کا شکار کر دیا۔
انہی پتھروں پر چل کر اگر آسکو تو آؤخرم بھائی ایسا نہ ہو کہ یہ طالبان کے ساتھ ملکر جہاد کرنے کا ذکر کریں اور والد گرامی دس نمبر کا جوتا اتار لیں اسی وقت۔
اسلام و علیکم ۔ ارے میاں مجھے توئگتا ھے کے آپ کی دو شادیاںھوگی۔ کیونکھ کحاوات ھےصبںکاپھل میتھاھہوتا ھے۔
مہنگا تو نہیں لیکن یہ کام سوچ سمجھ کے کرنے والا ہے۔ بعد میں پچھتانا تو ہے ہی لیکن زیادہ نہ پچھتانے پڑے اس لیے دیر لگ رہی ہے۔
نسخہ تو ہے تیر بہدف لیکن پہلے یہ تو پتہ چلے کہ فاروق کے اماں ابا کہاں رہتے ہیں؟
فاروق میاں ابھی تو تمھارا عقیقہ ہونا باقی ہے تم شادی تک کہاں پہنچ گئے
فاروق میاں ابھی تو تمھارا عقیقہ ہونا باقی ہے تم شادی تک کہاں پہنچ گئے
تو کچھ سوچ کے ہی نہیں کروا رہے ہوں گے ناں۔ آپ بھی اچھے اور فرمانبردار بچوں کی طرح ان کا کہنا مان لو۔
پھر تو بڑا ہی آسان نسخہ ہے۔ بس اٹھتے بیٹھتے والدین کے سامنے حسرت ظاہر کیا کرو کہ "ظالمان" پاکستان میں جہاد کر رہے ہیں اور تم یہاںدنیا میں مصروف ہو اور یہ کہ موقع ملے تو تم بھی جا کر "جہاد" میں شامل ہو جاؤ۔ ایک مہینہ یہ روٹین چلاؤ اور کبھی بھول کر بھی شادی کا لفظ زبان پر نہ لانا۔ گھر والے اگر کسی لڑکی کی بات بھی کریں تو کہنا کہ میرا تو دل اب "جہاد" پر جانے کا کرتا ہے۔ پھر دیکھنا کیسے سب خود ہی لائن پر آجائیںگے۔
جابچہ تجھے گُر کی بات بتا دی۔
خرم بھائی ایسا نہ ہو کہ یہ طالبان کے ساتھ ملکر جہاد کرنے کا ذکر کریں اور والد گرامی دس نمبر کا جوتا اتار لیں اسی وقت۔
بھئ میری ابھی میری بھی نہیںہوئ اسی لیئے تو میں نے اپنی فائل تمہارے ساتھ ہی جمع کرائ ہے !
مع السلام
اسلام و علیکم ۔ ارے میاں مجھے توئگتا ھے کے آپ کی دو شادیاںھوگی۔ کیونکھ کحاوات ھےصبںکاپھل میتھاھہوتا ھے۔
انہی پتھروں پر چل کر اگر آسکو تو آؤ
ابا کے جوتوں سے ڈرنا ہے تو پھر شادی کے خواب سے باز آجائیں۔
یار گولی مارو شادی کو کوئی اچھا کام کرو
جیسا یہ "جہاد" ہو رہا ہے، اسپر نہیں مانتے۔ فکر نہ کرو۔ تم شروع توکرو۔یار اگر وہ سچمچ جیہاد پر مان گے تو میں تو درمیان میں کوارا ہی ماراجاؤں گا نا ۔ ویسے تو اپ کی بات میں وزن ہے
اسلام و علیکم ۔ ارے میاں مجھے توئگتا ھے کے آپ کی دو شادیاںھوگی۔ کیونکھ کحاوات ھےصبںکاپھل میتھاھہوتا ھے۔