شمشاد
لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: فا ر و ق
لگتا ہے کہ اپ شادی کے بعد ہی سوچ رہے ہو
کاش پہلے سوچا ہوتا
ہاہاہاہاہا ہا
زونی فاروق کی اس بات پر ایک قہقہہ میں بھی لگا لوں۔ ہا ہا ہا ہا
اصل پيغام ارسال کردہ از: فا ر و ق
لگتا ہے کہ اپ شادی کے بعد ہی سوچ رہے ہو
کاش پہلے سوچا ہوتا
ہاہاہاہاہا ہا
وہ کیسے شمشاد بھائی
اصل پيغام ارسال کردہ از: فا ر و ق
اپ سے حل کون مانگ رہا ہے بس میں تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا اپ کی سوچنے سمجھے کی صلاحیت باقی ہے ابھی تک
یہ سوال تو شمشاد بھائی سے کرنا تھا ، مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں
مجھے تو لگتا ہے اگلے 65 سال بھی کوئی امید نہیں۔اب جب کہ کوئی دوا نا ہو سکی تو شمشاد بھائی کو دعا لے دے رہے ہیں لیکن بچے یہ بھول گئے آپ جس چیز کے پیچھے بھاگو گے وہ آپ سے دور بھاگے گی اور آپ جس چیز سے دور بھاگو گے وہ آپ کے قدموں میں پڑی ہو گی۔یہ فلسفہ عمران کا ہے تم کیا جانو 3000 سال پہلے عمران نامی ایک فلسفی افلاطون ارسطو کے بعد یونان میں ایک فلسفی عمران خان پیدا ہوا تھا لیکن سیلاب اور طوفان کے زمانے میں اس کی لکھی ساری کتابیں تباہ ہو گئی۔اب کچھ اقتسابات یاد ہیں اور درج ہیں پرانی یونانی کتابوں میں جا کر کسی دن پڑھ کے دیکھو۔
اچھا تو اسی لیے آپ نے بھی الٹا طریقہ اپنایا ہوا ہے شادی سے دور بھاگنے کا تاکہ جلد ہو ہن میں سمجھی
حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن
بی بی فلسفی نال متھا نا لا
یہ سوال تو شمشاد بھائی سے کرنا تھا ، مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ آپ بھی خوش و خرم رہیں۔ اور اللہ کرے کہ آپ کی شادی خانہ آبادی جلد ہو جائے۔
زونی فاروق کی اس بات پر ایک قہقہہ میں بھی لگا لوں۔ ہا ہا ہا ہا
کیونکہ آپ دونوں کی ہی ابھی تک شادی جو نہیں ہوئی۔
اب اگر تم سے پوچھ لی لیا ہے تو تم ہی جواب دے دو۔
حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن
مجھے تو لگتا ہے اگلے 65 سال بھی کوئی امید نہیں۔اب جب کہ کوئی دوا نا ہو سکی تو شمشاد بھائی کو دعا لے دے رہے ہیں لیکن بچے یہ بھول گئے آپ جس چیز کے پیچھے بھاگو گے وہ آپ سے دور بھاگے گی اور آپ جس چیز سے دور بھاگو گے وہ آپ کے قدموں میں پڑی ہو گی۔یہ فلسفہ عمران کا ہے تم کیا جانو 3000 سال پہلے عمران نامی ایک فلسفی افلاطون ارسطو کے بعد یونان میں ایک فلسفی عمران خان پیدا ہوا تھا لیکن سیلاب اور طوفان کے زمانے میں اس کی لکھی ساری کتابیں تباہ ہو گئی۔اب کچھ اقتسابات یاد ہیں اور درج ہیں پرانی یونانی کتابوں میں جا کر کسی دن پڑھ کے دیکھو۔
فاروق بھائی اب آپ بھی شادی کروانے کے بارے میں سوچ لو کہ صرف باتیں ہی کرنی ہیں۔