میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: فا ر و ق
اپ سے حل کون مانگ رہا ہے بس میں تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا اپ کی سوچنے سمجھے کی صلاحیت باقی ہے ابھی تک

یہ سوال تو شمشاد بھائی سے کرنا تھا ، مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں :party:

اب اگر تم سے پوچھ لی لیا ہے تو تم ہی جواب دے دو۔
 
زینب

محفلین
حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن
 
عسکری

معطل
مجھے تو لگتا ہے اگلے 65 سال بھی کوئی امید نہیں۔اب جب کہ کوئی دوا نا ہو سکی تو شمشاد بھائی کو دعا لے دے رہے ہیں لیکن بچے یہ بھول گئے آپ جس چیز کے پیچھے بھاگو گے وہ آپ سے دور بھاگے گی اور آپ جس چیز سے دور بھاگو گے وہ آپ کے قدموں میں پڑی ہو گی۔یہ فلسفہ عمران کا ہے تم کیا جانو 3000 سال پہلے عمران نامی ایک فلسفی افلاطون ارسطو کے بعد یونان میں ایک فلسفی عمران خان پیدا ہوا تھا لیکن سیلاب اور طوفان کے زمانے میں اس کی لکھی ساری کتابیں تباہ ہو گئی۔اب کچھ اقتسابات یاد ہیں اور درج ہیں پرانی یونانی کتابوں میں جا کر کسی دن پڑھ کے دیکھو۔:grin:
 
اچھا تو اسی لیے آپ نے بھی الٹا طریقہ اپنایا ہوا ہے شادی سے دور بھاگنے کا تاکہ جلد ہو ہن میں سمجھی:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن

نہیں مسئلہ کشمیر نہیں، یہ فلسطین کے نزدیک رہتے ہیں، ان کی شادی مسئلہ فلسطین بن گئی ہے۔ فلسطین کے آزاد ہونے تک ان کی شادی کا امکان کم ہی ہے۔
 
زینب

محفلین
ایک ہی بات ہے نا پا جی فاروق بس امید پر زندہ رہ سکتے ہیں ورنہ میری طرف سے ان کی شادی کا کوئی امکان مستقبل قریب میں نزر نہیں آتا
 
فا ر و ق

محفلین
حضرات فاروق کی شادی مسلہ کشمیر بن گئی ہے جو 65 سالوں سے حل نا ہوا اب کیا ہو گا۔لہزا ولیمے کا انتظار چھوڑین اپنے اپنے گھر جایئن

:surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise:
:shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
اپ نے یہ کیا کہ دیا اپ کیوں مجھ سے خفا خفا رہتی ہیں بھن زینب ایسی باتیں مت کیا کریں اپ کی اس طرہا کر باتیں لگی اگ میں پیٹرول کا کام کرتی ہیں اپ بس ولیمے کا انتظار کریں بہت جلد دعوتے ولیمہ اپ کے پاس پہنچ نے والا ہے
 
فا ر و ق

محفلین
مجھے تو لگتا ہے اگلے 65 سال بھی کوئی امید نہیں۔اب جب کہ کوئی دوا نا ہو سکی تو شمشاد بھائی کو دعا لے دے رہے ہیں لیکن بچے یہ بھول گئے آپ جس چیز کے پیچھے بھاگو گے وہ آپ سے دور بھاگے گی اور آپ جس چیز سے دور بھاگو گے وہ آپ کے قدموں میں پڑی ہو گی۔یہ فلسفہ عمران کا ہے تم کیا جانو 3000 سال پہلے عمران نامی ایک فلسفی افلاطون ارسطو کے بعد یونان میں ایک فلسفی عمران خان پیدا ہوا تھا لیکن سیلاب اور طوفان کے زمانے میں اس کی لکھی ساری کتابیں تباہ ہو گئی۔اب کچھ اقتسابات یاد ہیں اور درج ہیں پرانی یونانی کتابوں میں جا کر کسی دن پڑھ کے دیکھو۔:grin:

تو اپ کا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ میں شادی کے خلاف ہوجا‎ؤں اور پھر میرے گھر والے میری شادی کی بات شروع کریں گے اور اگر ایسا نا ہوا تو میں تو مفت میں مارا جاؤں گا نا
 
Top