تاثرات جہاں برے تھے وہ تصویر میں نطر نہ آتے۔ اتنی دیر سائیکل کی سیٹ پر بیٹھ کر کچھ sore تھا۔ باقی مزا رہا۔اوہو۔۔۔ 100 میل کے اثرات آپ پر دیکھنے تھے۔
نہیں 45 میل (72 کلومیٹر) والی میں آدھے راستے میں۔یہ 15 کلومیٹر والی رائیڈ کی تصویر ہے ؟
جوتے پیڈل کے ساتھ کلپرازویل ڈاؤن ٹاؤن سے گزرتے ہوئے
اس سے کچھ آگے ایک مشکل چڑھائی پر میں گر پڑا کہ میرے جوتے پیڈلز کے ساتھ کلپڈ ان تھے۔ ہینڈل بار میرے سینے میں زور سے لگی۔ خیر ہم اٹھے اور باقی کے 10 میل مکمل کئے۔ پھر گھر جا کر ڈاکٹر کے پاس گئے کہ پسلیوں کا حال پتا کیا جائے۔ پسلی ٹوٹی تو نہیں مگر بروز برا تھا کہ دو ہفتے تو ہنسنے سے بھی درد اٹھتا تھا۔
پریکٹس کے ساتھ پیڈل سے جوتے الگ کرنا آسان کام ہےجوتے پیڈل کے ساتھ کلپ
یعنی آپ پاؤں زمین پر نہیں رکھ سکتے تھے؟
یہ تو خطرناک بات ہے۔
شکریہ
جن تصاویر میں آپ خود موجود ہیں، اس کے فوٹوگرافر کا ریفرنس دینا آپ بھول گئے ہیں شاید
کینٹ روبی
میرا دوست راججون کے مہینے میں رائڈ میں حصہ لینے سے یہ ہوتا ہے۔
میری بیگم
میرا فون کیس ہینڈل بار پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس پر جی پی ایس ایپ چلتی ہے جب بھی سائکلنگ کرتا ہوں۔ سائیکل پر سپیڈ اور کیڈنس سینسر بھی لگا ہے اور میں جب مشکل رائڈ پر نکلوں تو ہارٹ ریٹ مانیٹر بھی پہنتا ہوں۔
میری بیگم
میری بیگم
جن پوسٹس میں تدوین کی آپشن نہیں تھی ان کا ذکر پچھلی چند پوسٹس میں کر دیا ہے اور جن میں آپشن موجود تھی وہاں فوٹوگرافر کا ذکر کر دیا ہے۔ جو تصاویر بچی ہیں وہ میری کھینچی ہوئی ہیں۔جن تصاویر میں آپ خود موجود ہیں، اس کے فوٹوگرافر کا ریفرنس دینا آپ بھول گئے ہیں شاید
جوتے پیڈل کے ساتھ کلپ
یعنی آپ پاؤں زمین پر نہیں رکھ سکتے تھے؟
یہ تو خطرناک بات ہے۔
گلاسز کی وجہ سے نظر نہیں آرہا کہ آپ بائیں دیکھ رہے ہیں یا سیدھا
یہ رائڈ پاکستان میں نہیں تھیگلاسز کی وجہ سے نظر نہیں آرہا کہ آپ بائیں دیکھ رہے ہیں یا سیدھا
رائڈر تو آدھا پاکستانی ہے نایہ رائڈ پاکستان میں نہیں تھی
ویسے آگے نکلنے کے لئے سامنے دیکھنا ضروری تھا۔