میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیماب

محفلین
میں کچھ سوچ رہا ہوں
smileys-thinking-082618.gif
ارے واہ آپ سوچ نے لگے شاباش :party: بیسٹ آف لک
ابھی منتر مکمل ہی کب ہوا ہے؟
آپ اپنے آپ سے باتیں کر ہے ہیں ہاہاہاہاہاہا لگتا ہے عمر کاتقزہ ہے
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
تبسم ،مقدس،ناعمہ عزیز،شمشاد،سیماب،کھوکھر
لگتا ہے آپ لوگوں میں سے کوئی بھی سوچ نہیں رہا۔ آپ لوگ محض وقت گزاری کر رہے ہیں۔Means You are killing the precious time.وقت بہت بڑی نعمت ہے یہ ایک ایسا رزق ہے جو دوبارہ نصیب نہیں ہوتا۔ اس کا بھی روزِ آخرت اللہ تعالیٰ کے یہاں جواب دینا ہوگا۔ سوچیے۔ اور کچھ فکرِ آخرت کیجیے۔
 
عینی شاہ

جی انکل آپ نے بلکل ٹھیک کہا ۔۔لیکن یہ تو اس سوچ کے بارے میں ہے نا جو محفل پر ہوتے ہوئے ہمارے مائینڈ میں آ جائے ۔۔بس اسے ہی ہم لکھ لیتے ہیں یہاں ۔۔جسٹ فار ریکریئشن :) بٹ یو سیڈ ویری ویل :) تھینکس فار دا اٹینشن :)
 
Top