میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

تبسم

محفلین
پستو نہیں، پشتو

تو تمہیں پنجابی اور پشتو بھی تی ہے کیا؟

ویسے پینگ کو پنجابی میں بھی پینگ ہی کہتے ہیں۔

پشتو میں پینگ کو "ٹال" کہتے ہیں۔
مجھے پنجابی تھوڑی بہت سمجھ اتی ہے پر بولنے نہیں آتا پشتو بیلکول بھی نہیں اتی
میں سوچ رہی ہوں پنجابی اچھے سے سیکھ لوں
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے۔ لیکن مشرقی پنجاب اور مغربی پنجاب کی پنجابی زبان میں تھوڑا فرق ہے۔ لیکن ہیں دونوں ہی بڑی میٹھی زبانیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی کہاں سے پڑھتی ہو، مجھے بھی بتاؤ۔ میں بھی دیکھوں وہاں کیسی لکھی ہوئی ہے۔

میں نے کل پنجابی کی دو کہانیاں پنجابی سیکشن میں پوسٹ کی تھیں۔ بڑی ٹھیٹ پنجابی ہے جو کہ مشرقی پنجاب میں بولی جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں اچانک سے مجھے ہول اور حیب کیوں ہونے لگی ہے
یہ ہول اور حیب کیا ہوتا ہے؟
Thinking.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ بچائے تمہاری اردو سے۔

حیبت نہیں ہیبت ہوتا ہے۔ کچھ کھا پی لو، پھر ہاتھ پیر نہیں کانپیں گے۔
سمارٹ رہنے کے چکر میں کھانا پینا چھوڑو گی تو یہی ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب ربط کیسے دے سکتی ہوں کیسی خاص لوگوں کے تھوڑئی پڑھتی فیس بوک پر گروپ میں دیکھتے ہے تو پڑھ لیتی ہون
اگر تصویر اپلوڈ کر لی ہے۔ تو تصویر پر ڈبل کلک کرو۔ تصویر بڑی ہو کر سکرین پر نظر آئے گی۔
تصویر پر رائٹ کلک کرو، تو ایک مینو کھلے گا۔ جس میں کچھ سطریں نظر آئیں گی۔ اس میں Copy image address پر کلک کرو۔ ایڈریس کاپی ہو جائے گا۔

اب واپس اپنے مراسلے پر آ کر اوپر جو تصویر والا آئیکون ہے، اس پر کلک کرو، ایک نئی ونڈیو کھلے گی۔ اس میں CTRL+V دبا دو۔ ایڈریس پیسٹ ہو جائے گا۔

اب "داخل کریں" پر کلک کر دو۔
 
دیکھتی ہوں ابھی نہیں بعد میں
 
Top