کیسی نے بھی نہیں میں نے ہی لکھا اصل میں اس بار کوئی بھی کام نہیں کر رہی تھیاو اچھا یہ بات ہے۔ میں کچھ اور ہی سمجھا تھا۔
یہ تو بڑی اچھی عادت ہے۔
ویسے تم نے یہ اتنا لمبا مراسلہ بالکل صحیح لکھا ہے۔ مجھے شک ہے کہ کسی اور نے لکھ کر دیا ہے۔ صرف ایک چھوٹی سے غلطی ہے "ہون" نہیں "ہوں" ہوتا ہے۔
سوچ رہی ہون اپ ہمیشہ میری شادی کی بات کیوں کرتے ہے میں اپنے ہاتھوں کو مہندی لگاتی رہتی ہوں کبھی خالی نہیں رکھتی کچھ دن سے نہیں لگا پا رہی تھی کاموں کے چلتے سفید سفید ہاتھ اچھے نہیں لگ رہے مجھے اس لیے سوچ رہی تھی لگا لوں
آپ کو بڑی ہمدردی ہو رہی ہے تبسم کے ساتھ۔
میں نہیں مان سکتا۔ اب یہی دیکھ لو، اس میں "کسی" کی جگہ تم نے "کیسی" لکھا ہے۔کیسی نے بھی نہیں میں نے ہی لکھا اصل میں اس بار کوئی بھی کام نہیں کر رہی تھی
رومن اردو لکھ لکھ کر اب اردو لکھی نہیں جاتیمیں نہیں مان سکتا۔ اب یہی دیکھ لو، اس میں "کسی" کی جگہ تم نے "کیسی" لکھا ہے۔
کوشش کرتے رہیں پھر رومن اردو لکھنے سے خود بیزار ہو جائیں گے ۔شروع میں ہمیں بھی مشکل تھی اب اُردو لکھنے میں جو مزا ہے وہ الگ ہی ہے ۔۔۔رومن اردو لکھ لکھ کر اب اردو لکھی نہیں جاتی
اس مقولے کے مطابق تو اگر انسان میں ۹۹ اچھائیاں ہوں اور صرف ایک برائی ہو تو اس برائی کو ہی بیان کیا جانا چاہیے۔۔۔اگر کسی انسان میں 99 برائیوں ہو اور ایک اچھائی ہو
تو اس کی برائیوں کو نہیں بلکہ اس کی ایک اچھائی کو بیان کرو۔۔۔۔
اپیا جی! مجھے بھی سکھا دیں اردو لکھناکوشش کرتے رہیں پھر رومن اردو لکھنے سے خود بیزار ہو جائیں گے ۔شروع میں ہمیں بھی مشکل تھی اب اُردو لکھنے میں جو مزا ہے وہ الگ ہے ہے ۔۔۔
کوشش کرے انسان تو کیا نہیں ہو سکتاکوشش کرتے رہیں پھر رومن اردو لکھنے سے خود بیزار ہو جائیں گے ۔شروع میں ہمیں بھی مشکل تھی اب اُردو لکھنے میں جو مزا ہے وہ الگ ہے ہے ۔۔۔
کبھی ہم بھی بچے تھے جھولا جھولتے تھکتے نہ تھےمیں سوچ رہی تھی آج پھر ٹیرس پہ کھڑے ہو کر وہی دور ، جھولا جھولتے بچوں کو دیکھوں۔۔۔
ہم تو آپ سے سیکھتے ہیں بھیا۔۔اپیا جی! مجھے بھی سکھا دیں اردو لکھنا
بھیا تبسم سےمیں سوچ رہا ہوں کہ میں اردو لکھنا کس سے سیکھوں؟