سوچ رہا ہوں اب دفتر سے کھسک ہی لوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2012 #108 تم نہ ہی سوچو تو اچھا ہے۔ ایسے ہی ننھے منے ذہن پر زور ڈالتی رہتی ہو۔
سیماب محفلین دسمبر 21، 2012 #113 دیکھ لین میں نے تو دھاگا بنا ہی دیا یہ دھاگا کے سوال کسی اور فورم پر شیئر کیے تھے سوچا یہاں بھی شئیر کرلوں
دیکھ لین میں نے تو دھاگا بنا ہی دیا یہ دھاگا کے سوال کسی اور فورم پر شیئر کیے تھے سوچا یہاں بھی شئیر کرلوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2012 #118 سیماب نے کہا: پر آپ نے مجھے ساری محفل کو ایک لفظ میں ٹیگ کرنا نہیں بتایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ طریقہ مجھے بھی نہیں آتا۔ اور میرا خیال ہے ایسا کوئی طریقہ ہے ہی نہیں۔
سیماب نے کہا: پر آپ نے مجھے ساری محفل کو ایک لفظ میں ٹیگ کرنا نہیں بتایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ طریقہ مجھے بھی نہیں آتا۔ اور میرا خیال ہے ایسا کوئی طریقہ ہے ہی نہیں۔
سیماب محفلین دسمبر 22، 2012 #120 شمشاد نے کہا: یہ طریقہ مجھے بھی نہیں آتا۔ اور میرا خیال ہے ایسا کوئی طریقہ ہے ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او پھر سب کو بلانے کے لیے ایک ایک کا نام لے کر بلانا ہوگا
شمشاد نے کہا: یہ طریقہ مجھے بھی نہیں آتا۔ اور میرا خیال ہے ایسا کوئی طریقہ ہے ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او پھر سب کو بلانے کے لیے ایک ایک کا نام لے کر بلانا ہوگا