عائشہ عزیز
لائبریرین
میرے سر میں درد ہے اس لیے میں کچھ نہیں سوچ رہی۔
صرف اسی جملے کو سوچتی رہیں تھکن اتر جائے گی۔میں سوچ رہی ہوں کہ ذہنی تھکن کو اتارنے کے لئے کیا کیا جائے۔۔۔ ۔
بس چچا جی آج کل سارے ایسے ہی لوگوں سے پالا پڑ رہا ہے جب کہ میں زیادہ ایسے لوگوں کو اوایڈ ہی کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہو گیا بھتیجی، کس سے پالا پڑ گیا؟
پتہ نہیں وہاں کی کیا مشہور چیز ہے میں تو ایک پارٹی کے پاس گیا تھابھائی پھیرو کی کیا چیز مشہور ہے؟
فرمائش پوری ہوئی کہ نہیں؟سوچ رہی ہوں کہ آج بھابی جان سے پکوڑوں کی فرمائش کی جائے ۔۔۔ اور یہ کر دی
خیر تو ہے؟ اتنا غصہ کس وجہ سے؟سوچ رہی ہوں اس بار کسی سے بلکل بات نہیں کرنی
پوری کیسے نہ ہوتی عینی نے کہا تھا نافرمائش پوری ہوئی کہ نہیں؟