ایک ہی ڈی پی دیکھ دیکھ کر بور ہوگئے ہیں نا
سیماب محفلین اکتوبر 14، 2013 #964 کچھ چینج ہو جائے گا جب نکال کر کچھ دن بعد لگاوں گی تو اچھا لگے گا نا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2013 #977 سوچ رہا ہوں، آج جلدی سو جاؤں۔ چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں اور صبح دفتر میں پہلا دن ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2013 #979 اس لیے کہ ان سب کے پاس سوچنے والی چیز جو ہے، جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے۔
سیماب محفلین اکتوبر 26، 2013 #980 کھوکھر نے کہا: سوچ رہا ہوں انہیں بلا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ کیا رہے ہو بلا لیں جلدی سے
کھوکھر نے کہا: سوچ رہا ہوں انہیں بلا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ کیا رہے ہو بلا لیں جلدی سے