یہ انڈوپاک بٹوارے کو لیکر بہت معروف ناول ہے ۔نہیں، میں نے نہیں پڑھا یہ ناول۔
ویسے آج میں نے کئی ایک کتابیں ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔
پھر ناول ختم ہو گیا کہ ابھی بھی باقی ہے؟یہ انڈوپاک بٹوارے کو لیکر بہت معروف ناول ہے ۔
شنید ہے کہ یہ پہلے اردو میں لکھی گئی تھی لیکن منٹو کی طرح اس کے اوپر بھی یہ الزام لگا کر کہ اس میں گالیاں بہت ہیں کسی اردو پبلشر نے نہیں چھاپا تو اس کو انھوں نے ہندی میں خود ہی کر کے چھپوایا ۔
ابھی کہاں ابھی تو بہت باقی ہے 30 صفحہ صرف پڑھ سکا ہوں ۔پھر ناول ختم ہو گیا کہ ابھی بھی باقی ہے؟
اب لڑیوں کو تالے نہیں لگتے، بھلے ہی کتنے صفحے ہو جائیں۔مین سوچ رہی ہوں اس لڑی کو ابھی تک تلا نہیں لگا