تو اب کیا ہوئی؟ بک گئی کیا یا ابھی بھی مل رہی ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 27، 2011 #222 مل رہی ہو گی میں نے تو ٹی وی پہ اشتہار دیکھا تھا ہائے میری قسمت ہی خراب ہے
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 15، 2011 #226 آج ہمارے ہاں باہر چوک میں محفل میلاد ہورہی ہے میرابہت دل کررہا ہے کہ وہاں جاکر نعت پڑھوں ۔ابھی چھوٹا بھائی پڑھ کرآیا ماشاءاللہ بہت پیاری پڑھی اس نے ۔۔
آج ہمارے ہاں باہر چوک میں محفل میلاد ہورہی ہے میرابہت دل کررہا ہے کہ وہاں جاکر نعت پڑھوں ۔ابھی چھوٹا بھائی پڑھ کرآیا ماشاءاللہ بہت پیاری پڑھی اس نے ۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2011 #227 میں یہ سوچ رہا ہوں کہ حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیاں کیوں کر دی ہیں؟
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #228 شمشاد نے کہا: ٹی وی پر اشتہار تھا اور وہ بھی پرانی گاڑی کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں تو اور کیا لالہ
شمشاد نے کہا: ٹی وی پر اشتہار تھا اور وہ بھی پرانی گاڑی کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں تو اور کیا لالہ
محمد امین لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #234 کبھی میں سوچتا ہوں۔۔۔کچھ نہ کچھ کہوں۔۔۔۔پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نہ چپ رہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #235 نیا والا تھوڑا مہنگا ہو گا، اگر کوئی پرانا اچھی حالت میں مل جائے تو کیسا رہے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #236 نہیں آپ نیا ہی لے کر دیں وہ بھی اپنے خرچے سے ، پہلے مشورہ کیوں دیا تھا؟؟ اب بھگتیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #237 معلوم تو کرو ایک تو جھنگ بازار میں پرانی چیزوں کی دکانیں ہیں، وہاں نہ ملا تو سرگودھا روڈ پر نشاط (سنیما) مارکیٹ، تھانے کے بالکل نزدیک، بھی پرانی چیزیں بہت اچھی حالت میں مل جاتی ہیں۔ بالکل نئی لگتی ہیں۔
معلوم تو کرو ایک تو جھنگ بازار میں پرانی چیزوں کی دکانیں ہیں، وہاں نہ ملا تو سرگودھا روڈ پر نشاط (سنیما) مارکیٹ، تھانے کے بالکل نزدیک، بھی پرانی چیزیں بہت اچھی حالت میں مل جاتی ہیں۔ بالکل نئی لگتی ہیں۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #240 لے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور۔۔۔۔ دل و جاں کی جگہ "سر و قد" لگا لو