دکان سے مہنگا ملے گا، میرا مطلب ہے نئی چیزوں والی دکان سے۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #244 الف بے پے تے۔۔۔۔ہم چھوٹے تھے۔۔۔امی مارتی تھیں۔۔۔ابو ڈانٹتے تھے۔۔۔باجی جوڑ دو بٹن۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2011 #245 جدید فراز کی شاعری فرازؔ تمہارے جانے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے مُنا سوتا ہے فرازؔ تمہارے آنے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا سوتا ہے نیچے بندہ روتا ہے مجھ سے لوگ ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فرازؔ ہور میرے کوئی سموسے تے نئیں مشہور
جدید فراز کی شاعری فرازؔ تمہارے جانے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے مُنا سوتا ہے فرازؔ تمہارے آنے سے دل بہت روتا ہے اوپر پنکھا سوتا ہے نیچے بندہ روتا ہے مجھ سے لوگ ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فرازؔ ہور میرے کوئی سموسے تے نئیں مشہور
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #247 شمشاد نے کہا: فی الحال تو تمہیں سر ہی چاہیے ناں، تو اُسی کی بات کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں ایسا سراپنے پاس ہی رکھیں ہم نہیں لیتے ۔ ابھی تو مجھے ایم اے انگلش کرنا ہے۔
شمشاد نے کہا: فی الحال تو تمہیں سر ہی چاہیے ناں، تو اُسی کی بات کر رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں ایسا سراپنے پاس ہی رکھیں ہم نہیں لیتے ۔ ابھی تو مجھے ایم اے انگلش کرنا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2011 #248 تو میں اپنا سر دے ہی کب رہا ہوں۔ پرانے سر سے ایم اے انگلش ہو جائے گی؟
میم نون محفلین اکتوبر 18، 2011 #249 السلامُ علیکم سوچ رہا ہوں کہ اب آہستہ آہستہ سے اپنی پرانی روٹین پکڑ لوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #252 ابھی سوچ ہی رہی ہو، ویسے کڑھی بنانا بہت آسان ہے۔ بہت جلد سیکھ لو گی۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #253 آسان کہاں ہے بھیا امی کہتی ہیں کہ اس کو بناتے وقت اس کے سر پر کھڑا رہنا پڑتا ہے میری طرح نہیں کہ ادھر ادھر گھومتے رہو
آسان کہاں ہے بھیا امی کہتی ہیں کہ اس کو بناتے وقت اس کے سر پر کھڑا رہنا پڑتا ہے میری طرح نہیں کہ ادھر ادھر گھومتے رہو
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #254 یہ بات تو ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس میں چمچہ ہلانا پڑتا ہے نہیں تو نیچے لگنے کا خدشہ رہتا ہے۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #255 میں نے لاسٹ ٹائم جب بنائی تو مجھے ہلانا یاد نہیں رہا اس میں یاگرٹ کے اتنے بڑے بڑے لمپس بن گئے تھے اور کسی نے کھائی بھی نہیں تھی
میں نے لاسٹ ٹائم جب بنائی تو مجھے ہلانا یاد نہیں رہا اس میں یاگرٹ کے اتنے بڑے بڑے لمپس بن گئے تھے اور کسی نے کھائی بھی نہیں تھی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2011 #258 وہ کیا ہے کہ صحیح طرح جو نہیں پکی تھی تو پھر تمہارے سوا اور کون کھاتا۔
میم نون محفلین اکتوبر 23، 2011 #259 ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے
ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے