میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے :)

“اُس“ کے آنے سے پہلے پہلے فرمائشی کھانے کھا لو، پھر شاید خود سے بنانے پڑیں۔
 

میم نون

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا وہ تو میں اب بھی بنا لیتا ہوں :tongue:

کافی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اپنی سی وی لکھ ہی لوں اور ایک نئے کورس کے لئیے دے آؤں
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل، اُس کے آنے سے پہلے پہلے اتنے سگھڑ تو ہو ہی جائیں کہ کھانا بنانے پر ڈانٹ نہ پڑے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لانڈری، گھر کی صفائی ستھرائی، کپڑے استری کرنا، کھانا پکانے کا تو کرنا ہی کرنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دن میں کتنی دفعہ ناشتہ کرتی ہو۔ اس وقت وہاں دن کا ایک بجنے والا ہے اور صبح سے یہ تمہارا تیسری دفعہ ناشتہ ہو رہا ہے۔
 

نیلم

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ان باکس۔اطلاعات۔لاگ آوٹ یہ پی سی پہ شؤ نہیں ہو رہے اورآہی پیڈ پہ دیکھاّٰہی دے رہےہیں۔۔۔کیوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top