ناعمہ عزیز
لائبریرین
مغل لالہ اللہ آپ کو جو بھی پریشانی ہے اُسے اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں وہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے ۔
ساڑھے چار سو ہی کہا تھا، وہ کیا ہے کہ ڈھائی سو بڑھ کر اب ساڑھے چار سو ہو گئے ہیں۔
آپ کو نہیں پتہ یہ ساڑھے چار سو بھی بڑے عرصے کے بعد ملنے والے ہیں۔صرف ساڑھے چار سو !
آمین جیتی رہو گڑیا۔مغل لالہ اللہ آپ کو جو بھی پریشانی ہے اُسے اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں وہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے ۔
بہت مشکل جواب ہے لالہآمین جیتی رہو گڑیا۔
ویسے میری پریشانی یہ ہے کہ میں پریشان کیوں نہیں اگر ہوں تو پریشان ہوتا کیوں نہیں ؟؟
اگر ہوتا ہوں تو مجھے محسوس کیوں نہیں ہوتا کہ میں پریشان ہوں۔۔۔۔ ؟؟؟
اگر محسوس ہوتا ہے تو معلوم کیوں نہیں ہوتا کہ میں پریشان ہوں اور پریشانی کیا ہے ۔
اور پریشانی کیوں ہے ۔۔۔ ؟؟؟
بس یہی پریشانی میری پریشانی ہے اور میں پریشان ہو کہ رہ گیا ہوں۔۔
صحیح کہا بیٹا جانی۔۔بہت مشکل جواب ہے لالہ
لیکن اس دنیا کے سارے کام مالکِ حقیقی کے حکم سے ہوتے ہیں تو کیوں نا ہم اپنی مرضی کو اس کے تابع کر دیں
پاکستان میں تو انٹر نیٹ ہے یہ کہیں کہ
آہم آہم
بھابھی کے گھر لگ جائے تو کیا بات ہے
آپ کو نہیں پتہ یہ ساڑھے چار سو بھی بڑے عرصے کے بعد ملنے والے ہیں۔
کس دن ادائیگی ہو رہی ہے شمشاد بھائی ؟
32 تاریخ کو۔۔۔۔ ۔
جس دن اسے تنخواہ ملے گی، اس نے تو یہی کہا ہے۔
آپ کو اگر بتی جلانی آتی ہے ناں اس لیے آپ کو 32 یاد آ رہی ہے۔