میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
جناب۔۔۔۔ احوال لکھ ماریں، افغانی دعوت کا بھی اور شکن آلود آلوؤں کا بھی۔۔۔ ویسے آپ نے جب مجھے گیس کرنے کو کہا تو میں نے پہلا نام حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا ہی لیا تھا۔ اس شہرِ "خرابی" میں پٹھان اور افغانی بھائیوں کے علاقے میں آپ صرف ایک پٹھان کے ساتھ ہی جا سکتے ہیں میرے بھائی :) ہم تو ویسے بہت عرصے سے الآصف اسکوئیر کا دنبے کا پلاؤ کھانے کو ترس رہے ہیں اور جب سے حالات خراب رہنے لگے وہاں جانے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔




میں نکمی روح کیوںںںںںںںںںںں؟؟؟؟؟
’’دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِقبا دیکھ ‘‘
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔ بھوت جب جن کے گھر جاتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ روحوں کا ذکر ہی ہوتا ہے۔ بدروح کہتا تو کیا اچھا لگتا ؟ بھئی مافی الضمیر خود جان لیا کرو ناں۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
اُتنے تیل کے بدلے میزائلوں کی بوچھاڑ کتنی ہوگی یہ تو ہم سب جانتے ہیں۔۔

آپ لوگ رادھا کو نچوانے پر کیوں تل گئے ہیں :atwitsend:"نون "پر پیش بھی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔۔

اب تک شادی نہیں کی شاید اس لیے کہہ رہے ہوں۔

شادی دفتر میں آتے ہوئے ہمیں شرم آتی ہے ورنہ اب تک تو ہو ہی جانی تھی :battingeyelashes:
 

محمد امین

لائبریرین
’’دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِقبا دیکھ ‘‘
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔۔ بھوت جب جن کے گھر جاتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔۔ روحوں کا ذکر ہی ہوتا ہے۔ بدروح کہتا تو کیا اچھا لگتا ؟ بھئی مافی الضمیر خود جان لیا کرو ناں۔۔

روح تک تو ٹھیک ہے مگر نکمی؟؟؟
 

مغزل

محفلین
بس بھئی طے ہوگیا خطاب ہم نے دیا اور شمشاد بھائی نے کمال شفقت سے توثیق بھی کردی ۔۔ یعنی موئی انگریزی میں ڈن ڈنا ڈن ڈن
 

محمد امین

لائبریرین
بھئی روح تو وہ ہے نا جو ہمیں مل کے نہیں دے رہی۔۔۔ اسی کی تو نالائقی ہے۔۔۔ ہمیں جن کہہ لیں آپ کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا میں کل رات کے پیغامات نہیں پڑھے آپ نے یعنی۔۔

مقدس بٹیا یہ لکھنا چاہ رہی تھیں کہ "بھیا آپ جائیں اور خوابِ خرگوش کے مزے لیں"

اور انہوں نے غلطی سے یہ لکھ دیا: "آپ جائیں اور خواب خرگوش ہو کے مزے لیں"


ہاہاہاہا
 

مغزل

محفلین
بھئی روح تو وہ ہے نا جو ہمیں مل کے نہیں دے رہی۔۔۔ اسی کی تو نالائقی ہے۔۔۔ ہمیں جن کہہ لیں آپ کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

جن تو کہوں گاناں ۔۔ ہاہہا۔
بھئی تمام بہنو بھائیو کو خبر دی جاتی ہے کہ امین ’’ جن ‘‘ ہے ۔۔۔۔۔ کیوں کہ
ان کے کمپیوٹر میں ان کی لاگ ان آئی ڈی جن ہی ہے ۔۔ اور پاس ورڈ نکمی روح ہے۔۔
عرضی نویس: ایک بھوت
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top