زبردست،نہیں جناب یہ راز ہے یہ نہیں بتاؤ گا بس یہ کافی ہے کہ 10 منٹ کے مشورے کے آٹھ ہزر روپے تک بھی لئے ہیں
جیسے آپ کی منشأ۔۔جی "مہدی نکوی ہجاز" بھائی۔۔۔ ویسے ز کو ج کر دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس میں بھی تو عربیت کی بو ہے جیسے ض، ظ اور غ وغیرہ میں۔
کہا جاتا ہے کہ "کرشمہ" کپور کا "حسن" میک اپ کی مرہون منت ہے "ساز" و نغمہ کا نہیں۔جیسے آپ کی منشأ۔۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
زبردست،
اچھا یہ بتائیں کہ وکالت کے پیشے میں بھی آپس میں کمپیڈیشن پایا جاتا ہے کہ نہیں
تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!!
ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!
رہنے دیجے محترمہ ابھی ہم "فردو"(فارسی + اردو) اور "عربو" (عربی + اردو) کی زبانوں سے فارغ نہیں ہوئے کہ آپ ایک نئی "پندو" (پنجابی + اردو) وجود میں لا رہی ہیں۔۔۔مہدی نقوی بھائی ، ایسا صرف تب ممکن ہے جب "ق" کو تجوید کے ساتھ ادا کیا جائے ورنہ پھر اردو پنجابی کی سی لگتی ہے۔
دیوانی و فوجداری دونوں طرح کے مقدمات!!!
مکمل فیس لسٹ؟ نہیں جناب یہ راز ہے یہ نہیں بتاؤ گا بس یہ کافی ہے کہ 10 منٹ کے مشورے کے آٹھ ہزر روپے تک بھی لئے ہیں
رہنے دیجے محترمہ ابھی ہم "فردو"(فارسی + اردو) اور "عربو" (عربی + اردو) کی زبانوں سے فارغ نہیں ہوئے کہ آپ ایک نئی "پندو" (پنجابی + اردو) وجود میں لا رہی ہیں۔۔۔
اب تو ہم بھی دنگ ہیں۔۔۔۔۔عربا و فارسا ہی کچھ کم تھیں جو آپ فردو عربو لے آئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب تو ہم بھی دنگ ہیں۔۔۔ ۔۔
بہت فعال ہیں اور نہایت عمدہ کام کر رہی ہیں!!!شعیب بھائی، خواتین بھی اس پیشہ میں شامل یا فعال ہیں، ایک عمومی خیال یہ پایا جاتا ہے کہ وکالت خواتین کے لیے مناسب یا موزوں پیشہ نہیں ہے، آپ اس بارے میں بتائیے کچھ
رہنے دیجے محترمہ ابھی ہم "فردو"(فارسی + اردو) اور "عربو" (عربی + اردو) کی زبانوں سے فارغ نہیں ہوئے کہ آپ ایک نئی "پندو" (پنجابی + اردو) وجود میں لا رہی ہیں۔۔۔
دراصل فہد بھائی کے سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے تھے۔وکیل صاحب، ہر گز اس ’منحوس‘ فہرست کے جھانسے میں مت آئیے گا، یہ بلاوجہ کی جھنجٹ ہے۔ سوالات کے جواب دینے میں بندے کے کئی دن نکل جاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جواب دینے والا دیوار سے باتیں کر رہا ہے
ہمارے یہاں تو گرد و نواہ "ح" ہی سے آگے چلنے کی نوبت نہیں آتی۔۔۔وجود تو پہلے سے موجود
یقین نہ آئے تو گرد و نواح میں سب کے "ق" تلفظ سن لیجیے قیامت سی کیامت پائیں گے۔
کتنی دیوانیوں کے مقدمے؟
وکیل صاحب سے میرا ایک سوال ہے کہ جناب آپ کے پاس میرے ایک کیس کی فائل پھنسی ہوئی ہے۔ کچھ امید ہے آگے بڑھنے کی؟
یہ تو شکر ہے کہ شعیب بھائی نے اس ملاقات میں ہمیں کلائنٹ نہیں سمجھا۔ ایسا ہوتا تو ہمیں جائدادیں فروخت کرنی پڑ جاتیں۔دیوانی و فوجداری دونوں طرح کے مقدمات!!!
مکمل فیس لسٹ؟ نہیں جناب یہ راز ہے یہ نہیں بتاؤ گا بس یہ کافی ہے کہ 10 منٹ کے مشورے کے آٹھ ہزر روپے تک بھی لئے ہیں